صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آزار"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزارِ موت میں اسے آرامِ جاں ہے کیا؟72 72 40 27 بانگ درا
اور اپنے مسلموں کی مسلم آزاری بھی دیکھ209 209 182 200 بانگ درا
اُمتّیں مرتی ہیں کس آزار سے؟466 466 429 184 بال جبریل
تُو سمجھتا ہے یہ ساماں ہے دل آزاری کا235 235 206 230 بانگ درا
رشتہ و پیوند یاں کے جان کا آزار ہیں70 70 39 25 بانگ درا
عشق جس کا بے خبر ہے ہجر کے آزار سے183 183 156 169 بانگ درا
محنت کش و خُوں ریز و کم آزار ازل سے460 461 425 179 بال جبریل
نبّیِ عِفّت و غم خواری و کم آزاری661 661 611 150 ضرب کلیم
پُر سوز و نظرباز و نِکوبین و کم آزار360 357 313 35 بال جبریل
کھیل اس کاغذ کے ٹکڑے سے، یہ بے آزار ہے97 97 66 60 بانگ درا
یوں کہنے لگا سُن کے یہ گُفتارِ دل آزار247 247 219 245 بانگ درا