صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آزادہ"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزاد ہو سالک تو ہیں یہ اس کے مقامات741 741 680 261 ارمغان حجاز
امتیازِ ملّت و آئِیں سے دل آزاد ہو80 80 49 38 بانگ درا
بات میں سادہ و آزادہ، معانی میں دقیق641 641 592 129 ضرب کلیم
بے تکلّف خندہ زن ہیں، فکر سے آزاد ہیں257 257 228 255 بانگ درا
حلقۂ زنجیرِ صبح و شام سے آزاد ہے263 263 234 263 بانگ درا
خاکی ہے مگر خاک سے آزاد ہے مومن558 558 507 41 ضرب کلیم
دِیں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملّت714 714 658 230 ارمغان حجاز
رُوح کیا اُس دیس میں اس فکر سے آزاد ہے؟70 70 39 25 بانگ درا
زندانی ہے اور نام کو آزاد ہے شمشاد245 245 216 241 بانگ درا
سینۂ بُلبل کے زِنداں سے سرود آزاد ہے264 264 235 265 بانگ درا
عشق آزاد ہے، کیوں حُسن بھی آزاد نہ ہو!234 234 205 228 بانگ درا
فطرت کی غلامی سے کر آزاد ہُنَر کو629 629 579 115 ضرب کلیم
کرمکِ ناداں! طوافِ شمع سے آزاد ہو293 293 263 299 بانگ درا
کچھ شک نہیں پرواز میں آزاد ہے تُو بھی247 247 219 245 بانگ درا