صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "آبرو"، 28 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
آبرو باقی تری مِلّت کی جمعیّت سے تھی
217
217
190
210
بانگ درا
آبُرو کوچۂ جاناں میں نہ برباد کرے
615
615
565
101
ضرب کلیم
آبِ روانِ کبیر! * تیرے کنارے کوئی
424
427
392
136
بال جبریل
آہ اے سِسلی! سمندرکی ہے تجھ سے آبرو
159
159
133
141
بانگ درا
اور جو بے آبُرو تھے، اُن کی خود داری بھی دیکھ
209
209
182
200
بانگ درا
اے آبِ رود گنگا! وہ دن ہیں یاد تجھ کو؟
109
109
83
82
بانگ درا
اے وائے آبُروئے کلیسا کا آئِنہ
657
657
607
147
ضرب کلیم
اے چاند! حُسن تیرا فطرت کی آبرو ہے
199
199
171
187
بانگ درا
تری زندگی اسی سے، تری آبرو اسی سے
381
377
337
68
بال جبریل
تمنّا آبرو کی ہو اگر گلزارِ ہستی میں
278
278
250
281
بانگ درا
جھلکتی ہے تری اُمّت کی آبرو اس میں
225
225
197
219
بانگ درا
حُسنِ روز افزوں سے تیرے آبرو ملّت کی ہے
208
208
181
199
بانگ درا
رہے گی کیا آبرُو ہماری جو تُو یہاں بے قرار ہو گا
168
168
141
151
بانگ درا
سرِ کنارۂ آبِ رواں کھڑا ہوں میں
121
121
94
96
بانگ درا
فاطمہ! تُو آبرُوئے اُمّتِ مرحوم ہے
243
243
214
239
بانگ درا
مثالِ گوہر وطن کی فرقت کمال ہے میری آبرو کا
164
164
138
147
بانگ درا
مَوج کی جُستجو فراق، قطرے کی آبرو فراق!
440
442
406
156
بال جبریل
میں ہُوں صدَف تو تیرے ہاتھ میرے گُہر کی آبرو
345
347
299
8
بال جبریل
نازک بہت ہے آئنۂ آبرُوئے مرد
250
250
222
248
بانگ درا
وہ صبا رفتار، شاہی اصطبَل کی آبرو!
500
499
461
223
بال جبریل
چشمِ یزداں میں فرشتوں کی رہی کیا آبرو!
474
474
436
193
بال جبریل
چمن میں آہ! کیا رہنا جو ہو بے آبرو رہنا
102
102
75
71
بانگ درا
کِشتِ وجود کے لیے آبِ رواں ہے تُو کہ مَیں
368
365
320
45
بال جبریل
کہ عقدہ خاطرِ گرداب کا آبِ رواں تک ہے
129
129
103
106
بانگ درا
کی ترک تگودو قطرے نے تو آبروئے گوہر بھی مِلی
309
309
278
316
بانگ درا
گُہر یہ بولا صدف نشینی ہے مجھ کو سامان آبرو کا
162
162
136
145
بانگ درا
ہاں، تملُّق پیشگی دیکھ آبُرو والوں کی تُو
209
209
182
200
بانگ درا
ہو نہ جائے دیکھنا تیری صدا بے آبرو!
85
85
53
43
بانگ درا