صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "آبادی"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس کے دَم سے ہے اپنی آبادی64 64 33 18 بانگ درا
اور آبادی میں تُو زنجیریِ کِشت و نخیل287 287 258 292 بانگ درا
دل کے لُٹ جانے سے میرے گھر کی آبادی ہوئی146 146 120 126 بانگ درا
سوتے ہیں خاموش، آبادی کے ہنگاموں سے دُور176 176 150 161 بانگ درا
شہر اُن کے مِٹ گئے آبادیاں بَن ہو گئیں214 214 187 206 بانگ درا
شہر جو اُجڑا ہوا تھا اُس کی آبادی تو دیکھ84 84 52 42 بانگ درا
شہر میں، صحرا میں، ویرانے میں، آبادی میں حُسن120 120 94 95 بانگ درا
چھوڑ کر آبادیاں رہتا ہے تُو صحرا نَورد284 284 256 289 بانگ درا
کُشتۂ عُزلت ہوں، آبادی میں گھبراتا ہوں میں104 104 77 74 بانگ درا
ہمارے گھر کی آبادی قیامِ میہماں تک ہے129 129 103 106 بانگ درا
ہُوئی اسی سے ترے غم کدے کی آبادی106 106 80 78 بانگ درا
ہے جُنوں مجھ کو کہ گھبراتا ہوں آبادی میں مَیں96 96 64 58 بانگ درا