صفحہ اوّل
فہرست میں واپسی
شعر
مَیں شعر کے اَسرار سے محرم نہیں لیکن
یہ نکتہ ہے، تاریخِ اُمَم جس کی ہے تفصیل
وہ شعر کہ پیغامِ حیاتِ اَبدی ہے
یا نغمۂ جبریل ہے یا بانگِ سرافیل!