صفحہ اوّل
فہرست میں واپسی
ادبیات
عشق اب پیرویِ عقلِ خدا داد کرے
آبُرو کوچۂ جاناں میں نہ برباد کرے
کہُنہ پیکر میں نئی رُوح کو آباد کرے
یا کُہن رُوح کو تقلید سے آزاد کرے