صفحہ اوّل
٭
یہی آدم ہے سُلطاں بحر و بَر کا
کہوں کیا ماجرا اس بے بصر کا
نہ خود بیں، نَے خدا بیں نے جہاں بیں
یہی شہکار ہے تیرے ہُنر کا!