صفحہ اوّل

٭
جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست
ہے یہی اک بات ہر مذہب کا تَت
چَٹّے بَٹّے ایک ہی تھیلی کے ہیں
ساہُوکاری، بِسوہ‌داری، سلطنت