٭ | |
وہ مِس بولی اِرادہ خودکشی کا جب کِیا میں نے مہذّب ہے تو اے عاشق! قدم باہر نہ دھر حد سے | |
نہ جُرأت ہے، نہ خنجر ہے تو قصدِ خودکُشی کیسا یہ مانا دردِ ناکامی گیا تیرا گزر حد سے | |
کہا میں نے کہ اے جانِ جہاں کچھ نقد دِلوا دو کرائے پر منگالوں گا کوئی افغان سرحد سے |