صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ہوائے"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
جس کے دم سے زندہ ہے گویا ہوائے گُلِستاں178 178 152 164 بانگ درا
رخت بردوش ہوائے چَمنِستاں ہوجا236 236 206 231 بانگ درا
سمتِ گردُوں سے ہوائے نفَسِ حُور کبھی151 151 125 132 بانگ درا
متانت شکن تھی ہوائے بہاراں743 743 681 264 ارمغان حجاز
ٹھہر سکا نہ ہوائے چمن میں خیمۂ گُل347 348 300 10 بال جبریل
کھا گئی رُوحِ فرنگی کو ہوائے زر و سِیم542 542 492 24 ضرب کلیم
ہوائے بزمِ سلاطیں دلیلِ مُردہ دِلی268 268 239 269 بانگ درا
ہوائے بیاباں سے ہوتی ہے کاری496 495 457 219 بال جبریل
ہوائے تُند کی موجوں میں محصور486 485 447 207 بال جبریل
ہوائے دشت سے بُوئے رفاقت آتی ہے613 613 563 99 ضرب کلیم
ہوائے سرد بھی آئی سوارِ توسنِ ابر118 118 91 92 بانگ درا
ہوائے عیش میں پالا، کِیا جواں مجھ کو123 123 97 99 بانگ درا
ہوائے قُرطُبہ! شاید یہ ہے اثر تیرا375 371 329 57 بال جبریل
ہوائے گُل فراقِ ساقیِ نا مہرباں تک ہے128 128 102 106 بانگ درا
ہَوائے دشت و شعیب و شبانیِ شب و روز!589 589 537 74 ضرب کلیم
ہُوائے سیر مثالِ نسیم پیدا کر503 503 463 0 ضرب کلیم