صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ہنگام"، 62 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آتی ہے مشرق سے جب ہنگامہ در دامن سحَر240 240 211 236 بانگ درا
اسی ہنگامے سے محفل تہ و بالا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
اور دل ہنگامۂ حاضر سے بے پروا ترا223 223 195 216 بانگ درا
اور منّت کشِ ہنگامہ نہیں جس کا سکُوت151 151 125 132 بانگ درا
اگر نہ سہل ہوں تجھ پر زمیں کے ہنگامے523 523 473 3 ضرب کلیم
اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لامکاں خالی344 346 298 7 بال جبریل
باطنِ ہنگامہ آبادِ چمن خاموش ہے310 310 278 317 بانگ درا
بستی زمیں کی کیسی ہنگامہ آفریں ہے200 200 172 189 بانگ درا
ترے ہنگاموں کی تاثیر یہ پھیلی بَن میں321 321 288 332 بانگ درا
تُو اگر زحمت کشِ ہنگامۂ عالم نہیں81 81 49 38 بانگ درا
تُو جو محفل ہے تو ہنگامۂ محفل ہوں میں142 142 116 121 بانگ درا
تھا یہاں ہنگامہ ان صحرا نشینوں کا کبھی159 159 133 141 بانگ درا
تیرے ہنگاموں سے اے دیوانۂ رنگیں نوا!148 148 122 128 بانگ درا
جس کے ہنگاموں میں ہو اِبلیس کا سوزِ دروں702 702 648 214 ارمغان حجاز
جن کے ہنگاموں سے تھے آباد ویرانے کبھی214 214 187 206 بانگ درا
جن کے ہنگامے ابھی دریا میں سوتے ہیں خموش284 284 256 289 بانگ درا
درُونِ خانہ ہنگامے ہیں کیا کیا413 410 377 120 بال جبریل
دل میں یہ سُن کر بَپا ہنگامۂ محشر ہُوا284 284 256 289 بانگ درا
دل کے ہنگامے مئے مغرب نے کر ڈالے خموش216 216 189 208 بانگ درا
دور ہنگامۂ گُلزار سے یک سُو بیٹھے197 197 169 185 بانگ درا
رونقِ ہنگامۂ محفل بھی ہے، تنہا بھی ہے148 148 122 128 بانگ درا
سوتے ہیں خاموش، آبادی کے ہنگاموں سے دُور176 176 150 161 بانگ درا
شب کی خاموشی میں جُز ہنگامۂ فردا نہیں282 282 254 287 بانگ درا
عرصۂ پیکار میں ہنگامۂ شمشیر کیا176 176 150 162 بانگ درا
عشق کے ہنگاموں کی اُڑتی ہوئی تصویر ہے178 178 152 164 بانگ درا
مدّتوں بیٹھا ترے ہنگامۂ عشرت میں مَیں95 95 63 57 بانگ درا
مرے ہنگامہ ہائے نَو بہ نَو کی انتہا کیا ہے؟755 755 692 280 ارمغان حجاز
مسلمِ خوابیدہ اُٹھ، ہنگامہ آرا تُو بھی ہو240 240 211 236 بانگ درا
موت ہے ہنگامہ آرا قُلزُمِ خاموش میں259 259 230 258 بانگ درا
مگر ہنگامہ ہو سکتا نہیں گرم413 410 377 120 بال جبریل
نغمہ پیرا ہو کہ یہ ہنگامِ خاموشی نہیں216 216 189 208 بانگ درا
نغمۂ موج سے ہنگامۂ طُوفاں ہوجا!236 236 207 231 بانگ درا
نورِ خورشید کے طوفان میں ہنگامِ سحَر141 141 116 121 بانگ درا
نہیں ہنگامۂ عالم میں اب سامانِ بیتابی267 267 238 268 بانگ درا
نہیں ہنگامۂ پیکار کے لائق وہ جواں684 684 634 175 ضرب کلیم
وہ دُور رہنے والے ہنگامۂ جہاں سے201 201 174 190 بانگ درا
وہ قوم نہیں لائقِ ہنگامۂ فردا653 653 604 143 ضرب کلیم
وہ نمودِ اخترِ سیماب پا ہنگامِ صُبح286 286 258 291 بانگ درا
پہلوئے انساں میں اک ہنگامۂ خاموش ہے310 310 278 317 بانگ درا
چھُپ کے ہے بیٹھا ہوا ہنگامۂ محشر یہاں84 84 52 42 بانگ درا
کس کو معلوم ہے ہنگامۂ فردا کا مقام403 399 367 107 بال جبریل
کسے خبر ہے کہ ہنگامۂ نشور ہے کیا355 354 308 25 بال جبریل
کُہن ہنگامہ ہائے آرزو سرد732 732 673 252 ارمغان حجاز
کٹی ہے رات تو ہنگامہ گُستری میں تری237 237 208 233 بانگ درا
کھینچ لایا ہے مجھے ہنگامۂ عالم سے دُور70 70 38 25 بانگ درا
گر صاحبِ ہنگامہ نہ ہو منبر و محراب737 737 676 256 ارمغان حجاز
گراں جو مجھ پہ یہ ہنگامۂ زمانہ ہُوا224 224 197 218 بانگ درا
گو بڑی لذّت تری ہنگامہ آرائی میں ہے95 95 63 56 بانگ درا
ہنگامہ آفریں نہیں اس کا خرامِ ناز206 206 178 196 بانگ درا
ہنگامہ جس کے دم سے کاشانۂ چمن میں147 147 121 128 بانگ درا
ہنگامۂ این و آں ہے کیا چیز632 632 583 119 ضرب کلیم
ہنگامے ہیں میرے تری طاقت سے زیادہ554 554 503 36 ضرب کلیم
ہو جس کے گریباں میں ہنگامۂ رستاخیز366 363 318 42 بال جبریل
ہے جو ہنگامہ بپا یورشِ بلغاری کا235 235 206 230 بانگ درا
ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیا703 703 649 216 ارمغان حجاز
ہے کوئی ہنگامہ تیری تُربتِ خاموش میں243 243 214 240 بانگ درا
ہے گرمیِ آدم سے ہنگامۂ عالم گرم448 449 414 165 بال جبریل
یوں تو اے بزمِ جہاں! دِلکش تھے ہنگامے ترے165 165 138 148 بانگ درا
یہ اختلاف پھر کیوں ہنگاموں کا محل ہو111 111 85 84 بانگ درا
یہ خموشی اس کے ہنگاموں کا گورستان ہے175 175 149 160 بانگ درا
یہ عالم، یہ ہنگامۂ رنگ و صوت455 456 420 173 بال جبریل
“خُفتہ ہنگامے ہیں میری ہستیِ خاموش میں267 267 237 267 بانگ درا