صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ہزاروں"، 19 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنکھوں سے ہیں ہماری غائب ہزاروں انجم202 202 174 191 بانگ درا
اس دیس میں ہوئے ہیں ہزاروں مَلَک سرشت205 205 177 195 بانگ درا
اُٹھّیں گے آزر ہزاروں شعر کے بُت خانے سے116 116 90 90 بانگ درا
اُڑتی پھرتی تھیں ہزاروں بُلبلیں گُلزار میں215 215 188 207 بانگ درا
اک اشارے میں ہزاروں کے لیے دل تو نے196 196 168 184 بانگ درا
بدلتا ہے ہزاروں رنگ میرا دردِ مہجوری392 388 352 87 بال جبریل
خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں، بنوں میں پھِرتے ہیں مارے مارے168 168 141 151 بانگ درا
شوق کس کا سبزہ زاروں میں پھراتا ہے مجھے؟96 96 65 58 بانگ درا
عشق ہے ابن السّبیل، اس کے ہزاروں مقام418 421 387 128 بال جبریل
پھِرا میں مشرق و مغرب کے لالہ زاروں میں643 643 594 132 ضرب کلیم
چٹک غُنچوں نے پائی، داغ پائے لالہ زاروں نے138 138 112 116 بانگ درا
کسے خبر کہ ہزاروں مقام رکھتا ہے544 544 493 26 ضرب کلیم
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں312 312 280 320 بانگ درا
گودی میں کھیلتی ہیں اس کی ہزاروں ندیاں109 109 83 82 بانگ درا
ہزاروں برس سے ہے تُو خاک باز483 482 444 204 بال جبریل
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے299 299 268 306 بانگ درا
ہزاروں لالہ و گُل ہیں ریاضِ ہستی میں225 225 197 219 بانگ درا
ہیں ہزاروں اس کے پہلو، رنگ ہر پہلو کا اور149 149 123 129 بانگ درا
ہے ہزاروں قافلوں سے آشنا یہ رہ گزر178 178 152 164 بانگ درا