صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گیسو"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بن کے گیسو رُخِ ہستی پہ بکھر جاتا ہوں58 58 28 11 بانگ درا
تجھ سے مری زندگی سوز و تب و درد و داغ415 418 384 124 بال جبریل
زندگی سوزِ جگر ہے، علم ہے سوزِ دماغ592 592 541 78 ضرب کلیم
شانۂ ہستی پہ ہے بکھرا ہُوا گیسُوئے شام69 69 38 24 بانگ درا
شبنم افشانی مری پیدا کرے گی سوز و ساز222 222 194 215 بانگ درا
طالعِ قیس و گیسوئے لیلیٰ203 203 175 193 بانگ درا
گرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات437 439 404 152 بال جبریل
گیسوئے اُردو ابھی منّت پذیر شانہ ہے57 57 27 10 بانگ درا
گیسوئے تاب‌دار کو اور بھی تاب‌دار کر345 347 299 8 بال جبریل
گیسوے تو از پرِ پروانہ دارد شانہ اے210 210 183 201 بانگ درا
یک دو شکن زیادہ کُن گیسوے تابدار را‘438 440 405 154 بال جبریل