صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گھٹ"، 10 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُٹھی اوّل اوّل گھٹا کالی کالی89 89 57 48 بانگ درا
اُٹھی وہ اور گھٹا، لو! برس پڑا بادل118 118 91 92 بانگ درا
اُٹھی پھر آج وہ پُورب سے کالی کالی گھٹا117 117 91 92 بانگ درا
بندگی میں گھَٹ کے رہ جاتی ہے اک جُوئے کم آب288 288 259 293 بانگ درا
عجیب مے کدۂ بے خروش ہے یہ گھٹا118 118 91 92 بانگ درا
وادیوں میں ہیں تری کالی گھٹائیں خیمہ زن52 52 22 4 بانگ درا
گرج کا شور نہیں ہے، خموش ہے یہ گھٹا118 118 91 92 بانگ درا
گھَٹ کر ہُوا مثلِ شرر تارے سے بھی کم نُور تر272 272 242 273 بانگ درا
گھٹنے بڑھنے کا سماں آنکھوں کو دِکھلاتا ہے تُو85 85 54 44 بانگ درا
ہیں تیرے تصرّف میں یہ بادل، یہ گھٹائیں460 461 424 178 بال جبریل