صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گوں"، 45 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب تک ہے رواں گرچہ لہُو تیری رگوں میں727 727 669 248 ارمغان حجاز
اس کے آبِ لالہ گُوں کی خُونِ دہقاں سے کشید442 444 409 158 بال جبریل
اور لوگوں کی طرح تُو بھی چھُپا سکتا ہے204 204 176 194 بانگ درا
اور گُل فروشِ اشکِ شفَق گوں کِیا مجھے75 75 44 32 بانگ درا
اَہرام کی عظمت سے نگُوں سار ہیں افلاک628 628 578 115 ضرب کلیم
اک رِدائے نیلگوں کو آسماں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
تری رگوں میں وہی خُوں ہے، قُم بِاذنِ اللہ579 579 527 64 ضرب کلیم
تڑپ رہے ہیں فضاہائے نیلگوں کے لیے524 524 474 4 ضرب کلیم
جس سے دِگرگُوں ہُوا مغربیوں کا جہاں423 426 391 135 بال جبریل
جہاں اگرچہ دِگر گُوں ہے، قُم بِاذنِ اللہ579 579 527 64 ضرب کلیم
حاضر ہیں کلیسا میں کباب و مئے گُلگوں359 357 312 33 بال جبریل
خودی کی موت ہے اندیشہ ہائے گوناگُوں367 364 319 43 بال جبریل
دِگرگُوں جہاں اُن کے زورِ عمل سے746 746 684 268 ارمغان حجاز
دِگرگُوں عالمِ شام و سحَر کر730 730 672 250 ارمغان حجاز
دِگرگُوں ہے جہاں، تاروں کی گردش تیز ہے ساقی350 350 303 15 بال جبریل
دیدۂ عبرت! خراجِ اشکِ گُلگُوں کر ادا175 175 150 161 بانگ درا
رومۃ الکبریٰ! دِگرگُوں ہوگیا تیرا ضمیر482 481 443 202 بال جبریل
رگوں میں وہ لہُو باقی نہیں ہے427 414 381 139 بال جبریل
رگوں میں گردشِ خُوں ہے اگر تو کیا حاصل382 378 339 71 بال جبریل
زرد، رُخصت کی گھڑی، عارضِ گُلگوں ہو جائے113 113 86 86 بانگ درا
ستارگانِ فضاہائے نیلگوں کی طرح593 593 541 79 ضرب کلیم
عین دریا میں حباب آسانگُوں پیمانہ کر218 218 191 211 بانگ درا
مجھ کو تو یہ دُنیا نظر آتی ہے دِگرگُوں685 685 635 176 ضرب کلیم
مذہب کی حرارت بھی ہے کچھ اس کی رگوں میں؟274 274 245 276 بانگ درا
مِرا نیلگوں آسماں بیکرانہ496 495 457 219 بال جبریل
مگر ہر کہیں بے چگُوں، بے نظیر452 453 417 170 بال جبریل
نَہنگوں کے نشیمن جس سے ہوتے ہیں تہ و بالا363 361 316 39 بال جبریل
نہ رہ منّت کشِ شبنم، نِگُوں جام و سبو کر لے279 279 250 282 بانگ درا
وہاں دِگرگُوں ہے لحظہ لحظہ، یہاں بدلتا نہیں زمانہ749 749 686 272 ارمغان حجاز
پتنگوں کے جہاں کا طُور ہوں میں118 118 92 93 بانگ درا
پی کے شرابِ لالہ گُوں مے کدۂ بہار سے239 239 210 235 بانگ درا
کون کر سکتا ہے اُس نخلِ کُہن کو سرنِگُوں!702 702 648 214 ارمغان حجاز
کہ ایازی سے دِگرگُوں ہے مقامِ محمودؔ617 617 567 103 ضرب کلیم
کیا سمجھے گا وہ جس کی رگوں میں ہے لہُو سرد607 607 557 94 ضرب کلیم
ہر زمانے میں دِگر گُوں ہے طبیعت اس کی656 656 607 146 ضرب کلیم
ہم جو جیتے تھے تو جنگوں کی مصیبت کے لیے192 192 164 179 بانگ درا
ہیں فضائے نیلگوں کے پیچ و خَم سے بے خبر681 681 632 172 ضرب کلیم
ہے خُوں تری رگوں میں اب تک رواں ہمارا186 186 159 173 بانگ درا
ہے سلسلہ احوال کا ہر لحظہ دِگرگُوں531 531 481 11 ضرب کلیم
یگانہ اور مثالِ زمانہ گُونا گُوں!562 562 511 45 ضرب کلیم
یہ استغنا ہے، پانی میں نگوں رکھتا ہے ساغر کو102 102 75 71 بانگ درا
یہ بحر، یہ فَلکِ نیلگوں کی پہنائی!616 616 566 102 ضرب کلیم
یہ صنّاعی مگر جھُوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے305 305 274 313 بانگ درا
یہ نیلگوں فضا جسے کہتے ہیں آسماں689 689 638 180 ضرب کلیم
یہ کہکشاں، یہ ستارے، یہ نیلگُوں افلاک398 394 359 97 بال جبریل