صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گفت"، 54 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنکھ وقفِ دید تھی، لب مائلِ گُفتار تھا55 55 25 8 بانگ درا
آہ! یہ لذّت کہاں موسیقیِ گُفتار میں95 95 64 57 بانگ درا
اندازِ گفتگو نے دھوکے دیے ہیں ورنہ111 111 85 84 بانگ درا
اور اب چرچے ہیں جس کی شوخیِ گُفتار کے256 256 228 255 بانگ درا
اُس حریفِ بے زباں کی گرم گُفتاری بھی دیکھ209 209 182 200 بانگ درا
بُلبل چہ گفت و گُل چہ شنید و صبا چہ کرد”250 250 222 248 بانگ درا
بے زبانوں میں بھی پیدا ہے مذاقِ گفتار321 321 288 332 بانگ درا
تم ہو گُفتار سراپا، وہ سراپا کردار233 233 204 227 بانگ درا
حقیقت ہے آئینہ، گُفتار زنگ456 457 421 174 بال جبریل
خموشی گفتگو ہے، بے زبانی ہے زباں میری98 98 68 62 بانگ درا
دوش می گُفتم بہ شمعِ منزلِ ویرانِ خویش210 210 183 201 بانگ درا
دُعائے طفلکِ گفتار آزما کی مثال157 157 131 139 بانگ درا
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اُٹھّے گا گفتگو کا162 162 136 145 بانگ درا
زندہ کر دے دل کو سوزِ جوہرِ گفتار سے217 217 189 209 بانگ درا
زندہ ہے مشرق تری گُفتار سے466 466 429 184 بال جبریل
سُنا ہے مَیں نے، کل یہ گفتگو تھی کارخانے میں324 324 291 336 بانگ درا
سُنی عشق نے گفتگو جب قضا کی90 90 58 50 بانگ درا
شگفتہ کر نہ سکے گی کبھی بہار اسے185 185 158 172 بانگ درا
شگفتہ ہو کے کلی دل کی پھُول ہو جائے!123 123 97 99 بانگ درا
شگُفتہ اور بھی ہوتا یہ عالمِ ایجاد494 493 455 216 بال جبریل
طفلکِ ناآشنا کی کوششِ گُفتار میں120 120 94 95 بانگ درا
عجب نہیں کہ پریشاں ہے گفتگو میری547 547 497 29 ضرب کلیم
عِلم کی سنجیدہ گُفتاری، بُڑھاپے کا شعور256 256 228 255 بانگ درا
فسوں تھا کوئی، تیری گُفتار کیا تھی125 125 99 101 بانگ درا
مقامِ گُفتگو کیا ہے اگر مَیں کیمیاگر ہوں388 384 347 81 بال جبریل
مُلّا کی شریعت میں فقط مستیِ گُفتار552 552 501 35 ضرب کلیم
مگر تابِ گُفتار کہتی ہے، بس!456 457 421 174 بال جبریل
ناز ہے طاقتِ گفتار پہ انسانوں کو228 228 200 221 بانگ درا
نایاب نہیں متاعِ گُفتار601 601 550 87 ضرب کلیم
نرم دمِ گُفتگو، گرم دمِ جُستجو421 424 389 132 بال جبریل
نَے مجالِ شکوَہ ہے، نَے طاقتِ گفتار ہے259 259 230 258 بانگ درا
نے جدّتِ گُفتار ہے، نے جدّتِ کردار557 557 506 40 ضرب کلیم
کب زباں کھولی ہماری لذّتِ گفتار نے!74 74 43 30 بانگ درا
کر رہا ہے آسماں جادُو لبِ گُفتار پر69 69 38 24 بانگ درا
کرے یہ کافرِ ہندی بھی جُرأتِ گُفتار577 577 525 61 ضرب کلیم
کِردار بے سوز، گُفتار واہی386 382 345 78 بال جبریل
کھول کر آنکھیں مرے آئینۂ گفتار میں296 296 266 303 بانگ درا
کہ تُو گُفتار وہ کردار، تُو ثابت وہ سیّارا207 207 180 198 بانگ درا
کہ ہے ظریف و خوش اندیشہ و شگُفتہ دماغ441 443 408 157 بال جبریل
کہیں سرمایۂ محفل تھی میری گرم گُفتاری378 374 332 61 بال جبریل
کہیں قریب تھا، یہ گُفتگو قمر نے سُنی138 138 112 117 بانگ درا
گرمیِ گفتارِ اعضائے مجالس، الاماں!291 291 261 296 بانگ درا
گفتار کے اسلوب پہ قابُو نہیں رہتا431 434 399 145 بال جبریل
گفتارکا یہ غازی تو بنا،کردار کا غازی بن نہ سکا324 324 291 336 بانگ درا
گُفت رومیؔ “ہر بِناے کُہنہ کآباداں کنند”294 294 264 300 بانگ درا
گُفتار میں، کردار میں، اللہ کی برُہان!573 573 522 57 ضرب کلیم
گُفتارِ دلبرانہ، کردارِ قاہرانہ388 384 346 80 بال جبریل
گُفتارِ سیاست میں وطن اور ہی کچھ ہے188 188 160 174 بانگ درا
گُفتمت روشن حدیثے گر توانی دار گوش!216 216 189 209 بانگ درا
ہر گھڑی افلاک پر رہتی ہے تیری گُفتگو473 473 435 192 بال جبریل
ہماں فقیہِ ازَل گُفت جُرّہ شاہیں را748 748 686 271 ارمغان حجاز
ہوئی حقیقت ہی جب نمایاں تو کس کو یارا ہے گفتگو کا164 164 138 146 بانگ درا
ہیں اس کی گفتگو کے انداز محرمانہ388 384 347 81 بال جبریل
یوں کہنے لگا سُن کے یہ گُفتارِ دل آزار247 247 219 245 بانگ درا