صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گرچہ"، 49 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب تک ہے رواں گرچہ لہُو تیری رگوں میں727 727 669 248 ارمغان حجاز
اقبالؔ اگرچہ بے ہُنر ہے530 530 480 10 ضرب کلیم
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے477 403 371 196 بال جبریل
اگرچہ بحر کی موجوں میں ہے مقام اس کا352 352 305 20 بال جبریل
اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں528 528 478 8 ضرب کلیم
اگرچہ تُو ہے مثالِ زمانہ کم پیوند524 524 474 4 ضرب کلیم
اگرچہ زر بھی جہاں میں ہے قاضی الحاجات532 532 482 12 ضرب کلیم
اگرچہ مغربیوں کا جُنوں بھی تھا چالاک397 393 358 96 بال جبریل
اگرچہ مَیں نہ سپاہی ہُوں نے امیرِ جنُود622 622 572 108 ضرب کلیم
اگرچہ میرے نشیمن کا کر رہا ہے طواف407 403 371 113 بال جبریل
اگرچہ پاک ہے طینت میں راہبی اُس کی597 597 546 83 ضرب کلیم
اگرچہ پِیر ہے آدم، جواں ہیں لات و منات550 550 499 32 ضرب کلیم
بدن میں گرچہ ہے اک رُوحِ ناشکیب و عمیق664 664 614 153 ضرب کلیم
بندش اگرچہ سُست ہے، مضموں بلند ہے77 77 46 34 بانگ درا
بے خبر ہوں گرچہ اُن کی وسعتِ مقصد سے میں243 243 214 240 بانگ درا
بے ذوق نہیں اگرچہ فطرت391 387 351 87 بال جبریل
تُند و سبک سَیر ہے گرچہ زمانے کی رَو417 420 386 128 بال جبریل
جہاں اگرچہ دِگر گُوں ہے، قُم بِاذنِ اللہ579 579 527 64 ضرب کلیم
زمِستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزی377 373 332 61 بال جبریل
غریب اگرچہ ہیں رازی کے نکتہ ہائے دقیق374 370 326 54 بال جبریل
مرا ساز اگرچہ ستم رسیدۂ زخمہ ہائے عجم رہا313 313 282 322 بانگ درا
پردہ اُٹھا دوں اگر چہرۂ افکار سے425 428 392 136 بال جبریل
پھرا فضاؤں میں کرگس اگرچہ شاہیں وار495 494 456 218 بال جبریل
کُلفتِ غم گرچہ اُس کے روز و شب سے دُور ہے183 183 156 169 بانگ درا
کِیڑا ہوں اگرچہ مَیں ذرا سا66 66 35 21 بانگ درا
گراں گرچہ ہے صُحبتِ آب و گِل452 453 417 170 بال جبریل
گرچہ اس دَیرِ کُہن کا ہے یہ دستورِ قدیم590 590 539 76 ضرب کلیم
گرچہ اس رُوح کو فِطرت نے رکھا ہے مستور543 543 493 25 ضرب کلیم
گرچہ اسکندر رہا محرومِ آبِ زندگی285 285 257 290 بانگ درا
گرچہ اُلجھی ہوئی تقدیر کے پیچاک میں ہے397 393 357 95 بال جبریل
گرچہ اک مٹّی کے پیکر میں نہاں ہے زندگی288 288 259 293 بانگ درا
گرچہ برہم ہے قیامت سے نظامِ ہست و بود719 719 663 238 ارمغان حجاز
گرچہ بہانہ جُو رہی میری نگاہِ بے ادب440 442 406 156 بال جبریل
گرچہ بے رونق ہے بازارِ وجود467 467 430 185 بال جبریل
گرچہ تُو زندانیِ اسباب ہے314 314 282 322 بانگ درا
گرچہ تھا تیرا تنِ خاکی نزار و دردمند282 282 254 287 بانگ درا
گرچہ مَیں ظلمت سراپا ہوں، سراپا نور تو106 106 80 78 بانگ درا
گرچہ مکتب کا جواں زندہ نظر آتا ہے682 682 633 173 ضرب کلیم
گرچہ میرے باغ میں شبنم کی شادابی نہیں255 255 227 253 بانگ درا
گرچہ کفِ خاک کی حد ہے سِپہرِ کبُود419 422 387 129 بال جبریل
گرچہ کچھ پاس نہیں، چارا بھی کھاتے ہیں اُدھار321 321 288 332 بانگ درا
گرچہ ہر ذی‌رُوح کی منزل ہے آغوشِ لَحد718 718 662 236 ارمغان حجاز
گرچہ ہیں تیرے مرید افرنگ کے ساحِر تمام707 707 652 221 ارمغان حجاز
گرچہ ہے افشائے راز، اہلِ نظر کی فغاں394 390 354 91 بال جبریل
گرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات437 439 404 152 بال جبریل
گرچہ ہے دلکُشا بہت حُسنِ فرنگ کی بہار369 366 321 46 بال جبریل
گرچہ ہے میری جُستجو دَیر و حرم کی نقش بند343 345 297 5 بال جبریل
ہیں گرچہ بلندی میں عمارات فلک بوس722 722 665 241 ارمغان حجاز
ہے شعرِ عجَم گرچہ طرب ناک و دل آویز639 639 590 127 ضرب کلیم