صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گردوں"، 41 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزمودہ فتنہ ہے اک اور بھی گردُوں کے پاس296 296 266 303 بانگ درا
آہ سیمابِ پریشاں، انجمِ گردُوں فروز261 261 232 261 بانگ درا
اس زیاں خانے میں کوئی ملّتِ گردُوں وقار177 177 151 163 بانگ درا
اَوجِ گردُوں سے ذرا دنیا کی بستی دیکھ لے208 208 181 200 بانگ درا
اُڑا جو پستیِ دنیا سے تُو سُوئے گردُوں225 225 197 218 بانگ درا
بامِ گردُوں سے و یا صحنِ زمیں سے آئی87 87 55 46 بانگ درا
بوئے تھے دہقانِ گردُوں نے جو تاروں کے شرار180 180 153 166 بانگ درا
تابندہ قوم ساری گردُوں نشیں تمھاری202 202 174 191 بانگ درا
تُو خاک نشیمن، اُنھیں گردُوں سے سروکار248 248 219 245 بانگ درا
جس سے تیرے حلقۂ خاتم میں گردُوں تھا اسیر249 249 221 247 بانگ درا
خاک سے اُٹھتی ہے، گردُوں پہ گزر رکھتی ہے227 227 199 220 بانگ درا
خدنگِ سینۂ گردُوں ہے اُس کا فکرِ بلند597 597 546 83 ضرب کلیم
دامنِ گردُوں سے ناپیدا ہوں یہ داغِ سحاب240 240 212 236 بانگ درا
دیکھیں گے تجھے دُور سے گردُوں کے ستارے460 461 424 178 بال جبریل
رنگ گردُوں کا ذرا دیکھ تو عُنّابی ہے234 234 205 229 بانگ درا
زمیں اگر تنگ ہے تو کیا ہے، فضائے گردُوں ہے بے کرانہ749 749 687 273 ارمغان حجاز
سمتِ گردُوں سے ہوائے نفَسِ حُور کبھی151 151 125 132 بانگ درا
سُوئے گردُوں نالۂ شب گیر کا بھیجے سفیر289 289 260 294 بانگ درا
شعلۂ گردُوں نَورد اک مُشتِ خاکستر میں تھا282 282 254 287 بانگ درا
شُعلہ یہ کمتر ہے گردُوں کے شراروں سے بھی کیا262 262 233 261 بانگ درا
طشتِ گردُوں میں ٹپکتا ہے شفَق کا خونِ ناب85 85 53 44 بانگ درا
طلسمِ گُنبدِ گردُوں کو توڑ سکتے ہیں380 376 336 66 بال جبریل
میں گریۂ گردُوں ہوں گُلستاں کی زباں میں245 245 216 241 بانگ درا
نہیں ہے وابستہ زیرِ گردُوں کمال شانِ سکندری سے156 156 130 138 بانگ درا
وسعتِ گردُوں میں تھی ان کی تڑپ نظّارہ سوز215 215 188 207 بانگ درا
وہ کوہ، یہ دریا ہے، وہ گردُوں، یہ زمیں ہے550 550 499 32 ضرب کلیم
وہ کیا گردُوں تھا تُو جس کا ہے اک ٹُوٹا ہوا تارا207 207 180 198 بانگ درا
وہی زمیں، وہی گردُوں ہے، قُم بِاذنِ اللہ579 579 527 64 ضرب کلیم
ٹپک بلندیِ گردُوں سے ہمرہِ شبنم141 141 115 120 بانگ درا
پیرِ گردُوں نے کہا سُن کے، کہیں ہے کوئی227 227 199 221 بانگ درا
چھُپا کر آستیں میں بجلیاں رکھی ہیں گردُوں نے100 100 70 65 بانگ درا
ڈالتی ہے گردنِ گردُوں میں جو اپنی کمند262 262 233 262 بانگ درا
کہ عالمِ بشَرِیّت کی زد میں ہے گردُوں367 364 319 44 بال جبریل
گردُوں سے بھی بلند تر اُس کا مقام تھا271 271 241 272 بانگ درا
گردُوں نے کتنی بلندی سے ان قوموں کو دے پٹکا ہے317 317 285 328 بانگ درا
ہیں پسِ نُہ پردۂ گردُوں ابھی دَور اور بھی259 259 230 258 بانگ درا
ہے ترے خیمۂ گردُوں کی طِلائی جھالر86 86 54 45 بانگ درا
ہے تو گورستاں مگر یہ خاک گردُوں پایہ ہے176 176 150 161 بانگ درا
ہے تہِ گردُوں اگر حُسن میں تیری نظیر422 425 390 133 بال جبریل
یا نمایاں بامِ گردُوں سے جبینِ جبرئیلؑ286 286 258 291 بانگ درا
یہ نکتہ کہ گردُوں سے زمیں دُور نہیں ہے631 631 581 118 ضرب کلیم