صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گرد"، 123 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزمودہ فتنہ ہے اک اور بھی گردُوں کے پاس296 296 266 303 بانگ درا
آنکھ اگر دیکھے تو ہر قطرے میں ہے طوفانِ حُسن120 120 93 95 بانگ درا
آہ سیمابِ پریشاں، انجمِ گردُوں فروز261 261 232 261 بانگ درا
اس زیاں خانے میں کوئی ملّتِ گردُوں وقار177 177 151 163 بانگ درا
اس مرض کی مگر دوا ہوں میں73 73 42 28 بانگ درا
اس گُلستاں میں مگر دیکھنے والے ہی نہیں198 198 170 187 بانگ درا
اعجاز ہے کسی کا یا گردشِ زمانہ!387 383 346 80 بال جبریل
اَوجِ گردُوں سے ذرا دنیا کی بستی دیکھ لے208 208 181 200 بانگ درا
اُڑا جو پستیِ دنیا سے تُو سُوئے گردُوں225 225 197 218 بانگ درا
اگر دیکھا بھی اُس نے سارے عالم کو تو کیا دیکھا102 102 74 70 بانگ درا
اگر دیکھیں فروغِ مہر و مہ سے735 735 675 255 ارمغان حجاز
اہلِ ایماں جس طرح جنّت میں گِردِ سلسبیل287 287 258 292 بانگ درا
ایسی چنروں کا مگر دہر میں ہے کام شکست112 112 86 86 بانگ درا
بادہ گردانِ عجَم وہ، عَربی میری شراب311 311 279 318 بانگ درا
بالیاں نہر کو گرداب کی پہناتا ہوں58 58 28 11 بانگ درا
بامِ گردُوں سے و یا صحنِ زمیں سے آئی87 87 55 46 بانگ درا
بندہ ہے کُوچہ گرد ابھی، خواجہ بلند بام ابھی434 436 401 148 بال جبریل
بوئے تھے دہقانِ گردُوں نے جو تاروں کے شرار180 180 153 166 بانگ درا
تابندہ قوم ساری گردُوں نشیں تمھاری202 202 174 191 بانگ درا
تری نگاہ کی گردش ہے میری رستاخیز355 354 308 25 بال جبریل
تم بتا دو راز جو اس گنبدِ گرداں میں ہے71 71 40 26 بانگ درا
تُو جواں ہے گردشِ شام و سحَر کے درمیاں51 51 21 3 بانگ درا
تُو خاک نشیمن، اُنھیں گردُوں سے سروکار248 248 219 245 بانگ درا
تِیرہ و تار ہے جہاں گردشِ آفتاب سے439 441 406 155 بال جبریل
تہذیب تیرے قافلہ ہائے کُہن کی گرد250 250 222 248 بانگ درا
تیرے جہاں میں ہے وہی گردشِ صُبح و شام ابھی433 436 401 148 بال جبریل
تیشے کی کوئی گردشِ تقدیر تو دیکھے722 722 665 241 ارمغان حجاز
جس سے تیرے حلقۂ خاتم میں گردُوں تھا اسیر249 249 221 247 بانگ درا
جس کی تُو منزل تھا، میں اُس کارواں کی گرد ہوں160 160 134 142 بانگ درا
خاک سے اُٹھتی ہے، گردُوں پہ گزر رکھتی ہے227 227 199 220 بانگ درا
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو478 477 439 198 بال جبریل
خدنگِ سینۂ گردُوں ہے اُس کا فکرِ بلند597 597 546 83 ضرب کلیم
خِرد دیکھے اگر دل کی نگہ سے735 735 675 255 ارمغان حجاز
دامنِ گردُوں سے ناپیدا ہوں یہ داغِ سحاب240 240 212 236 بانگ درا
دست و جامہ ہم سیہ گردد ازو!464 464 428 182 بال جبریل
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایّام تُو53 53 23 6 بانگ درا
دِگرگُوں ہے جہاں، تاروں کی گردش تیز ہے ساقی350 350 303 15 بال جبریل
دگر شاخِ خلیلؑ از خُونِ ما نم ناک می گردد307 307 275 315 بانگ درا
دیکھتی ہے حلقۂ گردن میں سازِ دلبری290 290 261 295 بانگ درا
دیکھیں گے تجھے دُور سے گردُوں کے ستارے460 461 424 178 بال جبریل
رنگ گردُوں کا ذرا دیکھ تو عُنّابی ہے234 234 205 229 بانگ درا
رگوں میں گردشِ خُوں ہے اگر تو کیا حاصل382 378 339 71 بال جبریل
رہے جس سے دُنیا میں گردن بلند455 456 420 173 بال جبریل
ریل چلنے سے مگر دشتِ عرب میں بیکار320 320 288 331 بانگ درا
زمانے کی یہ گردش جاودانہ430 414 381 143 بال جبریل
زمیں اگر تنگ ہے تو کیا ہے، فضائے گردُوں ہے بے کرانہ749 749 687 273 ارمغان حجاز
زندگی کی رہ میں سرگرداں ہے تُو، حیراں ہوں مَیں106 106 79 77 بانگ درا
ستارے جس کی گردِ راہ ہوں، وہ کارواں تو ہے299 299 269 306 بانگ درا
سرت گردم تو ہم قانونِ پیشیں ساز دہ ساقی306 306 275 314 بانگ درا
سفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہ576 576 525 60 ضرب کلیم
سمتِ گردُوں سے ہوائے نفَسِ حُور کبھی151 151 125 132 بانگ درا
سُوئے گردُوں نالۂ شب گیر کا بھیجے سفیر289 289 260 294 بانگ درا
سِکھایا مسئلۂ گردشِ زمیں میں نے109 109 82 81 بانگ درا
سکندر ہوں کہ آئینہ ہوں یا گردِ کدُورت ہوں99 99 69 64 بانگ درا
شعلۂ گردُوں نَورد اک مُشتِ خاکستر میں تھا282 282 254 287 بانگ درا
شُعلہ یہ کمتر ہے گردُوں کے شراروں سے بھی کیا262 262 233 261 بانگ درا
طشتِ گردُوں میں ٹپکتا ہے شفَق کا خونِ ناب85 85 53 44 بانگ درا
طلسمِ گُنبدِ گردُوں کو توڑ سکتے ہیں380 376 336 66 بال جبریل
عشق کی تیغِ جگردار اُڑا لی کس نے351 351 304 17 بال جبریل
غارت گر دیں ہے یہ زمانہ600 600 548 86 ضرب کلیم
غازہ ہے آئینۂ دل کے لیے گردِ ملال182 182 155 168 بانگ درا
غلامِ گردشِ دوراں نہیں دل410 407 374 117 بال جبریل
فائدہ پھر کیا جو گِردِ شمع پروانے رہے214 214 186 206 بانگ درا
فقط اک گردشِ شام و سحر ہے735 735 675 255 ارمغان حجاز
لہُو کی ہے گردش رگِ سنگ میں449 450 414 166 بال جبریل
مدّعا تیرا اگر دنیا میں ہے تعلیمِ دیں84 84 52 42 بانگ درا
مری ناؤ گِرداب سے پار کر451 452 417 169 بال جبریل
مُغل شہسواروں کی گردِ سمند!485 484 446 206 بال جبریل
مگر دل ابھی تک ہے زُنّار پوش450 451 415 167 بال جبریل
مگر دیکھی نہ اس آئینے میں اپنی ادا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
مہ و ستارہ ہیں بحرِ وجود میں گرداب375 371 328 56 بال جبریل
میری گردش بھی مثالِ گردشِ پَرکار ہے106 106 79 76 بانگ درا
میں گریۂ گردُوں ہوں گُلستاں کی زباں میں245 245 216 241 بانگ درا
نادانی ہے یہ گِردِ زمیں طوف قمر کا245 245 216 241 بانگ درا
نہ تھا واقف ابھی گردش کے آئینِ مسلّم سے137 137 111 115 بانگ درا
نہ ستارے میں ہے، نَے گردشِ افلاک میں ہے396 392 357 94 بال جبریل
نہ ہے ستارے کی گردش، نہ بازیِ افلاک382 378 338 70 بال جبریل
نہیں ہے وابستہ زیرِ گردُوں کمال شانِ سکندری سے156 156 130 138 بانگ درا
واجب ہے صحراگرد پر تعمیل فرمانِ خضَر272 272 242 273 بانگ درا
وسعتِ گردُوں میں تھی ان کی تڑپ نظّارہ سوز215 215 188 207 بانگ درا
وہ کوہ، یہ دریا ہے، وہ گردُوں، یہ زمیں ہے550 550 499 32 ضرب کلیم
وہ کیا گردُوں تھا تُو جس کا ہے اک ٹُوٹا ہوا تارا207 207 180 198 بانگ درا
وہی جام گردش میں لا ساقیا!451 452 416 168 بال جبریل
وہی زمانے کی گردش پہ غالب آتا ہے613 613 563 99 ضرب کلیم
وہی زمیں، وہی گردُوں ہے، قُم بِاذنِ اللہ579 579 527 64 ضرب کلیم
ٹپک بلندیِ گردُوں سے ہمرہِ شبنم141 141 115 120 بانگ درا
پاک ہے گردِ وطن سے سرِ داماں تیرا235 235 205 229 بانگ درا
پُختہ تر ہے گردشِ پیہم سے جامِ زندگی287 287 258 292 بانگ درا
پیرِ گردُوں نے کہا سُن کے، کہیں ہے کوئی227 227 199 221 بانگ درا
پیش کر غافل، عمل کوئی اگر دفتر میں ہے!289 289 260 295 بانگ درا
چارہ گر دیوانہ ہے، مَیں لا دوا کیونکر ہوا126 126 100 103 بانگ درا
چوں جنازہ نے کہ بر گردن برند468 468 431 187 بال جبریل
چھُپا جس میں علاجِ گردشِ چرخِ کُہن بھی ہے103 103 76 72 بانگ درا
چھُپا کر آستیں میں بجلیاں رکھی ہیں گردُوں نے100 100 70 65 بانگ درا
ڈالتی ہے گردنِ گردُوں میں جو اپنی کمند262 262 233 262 بانگ درا
کب ڈرا سکتے ہیں مجھ کو اشتراکی کُوچہ گرد709 709 654 223 ارمغان حجاز
کل تلک گردش میں جس ساقی کے پیمانے رہے214 214 187 206 بانگ درا
کوچہ گردِ نَے ہُوا جس دم نفَس، فریاد ہے177 177 151 162 بانگ درا
کہ عالمِ بشَرِیّت کی زد میں ہے گردُوں367 364 319 44 بال جبریل
کہ عقدہ خاطرِ گرداب کا آبِ رواں تک ہے129 129 103 106 بانگ درا
کیا چیز ہے فولاد کی شمشیرِ جگردار539 539 489 21 ضرب کلیم
گرد سے پاک ہے ہوا، برگِ نخیل دھُل گئے436 438 403 151 بال جبریل
گردش تاروں کا ہے مقدّر174 174 148 159 بانگ درا
گردش مہ و ستارہ کی ہے ناگوار اسے742 742 681 263 ارمغان حجاز
گردشِ آدمی ہے اور، گردشِ جام اور ہے140 140 115 119 بانگ درا
گردشِ دَوراں کا ہے جس کی زباں پر گِلہ402 398 364 104 بال جبریل
گردن نہ جھُکی جس کی جہانگیر کے آگے489 488 451 211 بال جبریل
گردُوں سے بھی بلند تر اُس کا مقام تھا271 271 241 272 بانگ درا
گردُوں نے کتنی بلندی سے ان قوموں کو دے پٹکا ہے317 317 285 328 بانگ درا
گَردِ صلیب، گِردِ قمر حلقہ زن ہوئی245 245 216 242 بانگ درا
ہو نہ زنجیر کبھی حلقۂ گِرداب مجھے94 94 62 55 بانگ درا
ہیں پسِ نُہ پردۂ گردُوں ابھی دَور اور بھی259 259 230 258 بانگ درا
ہے اگر دیوانۂ غائب تو کچھ پروا نہ کر270 270 240 271 بانگ درا
ہے ترے خیمۂ گردُوں کی طِلائی جھالر86 86 54 45 بانگ درا
ہے تو گورستاں مگر یہ خاک گردُوں پایہ ہے176 176 150 161 بانگ درا
ہے تہِ گردُوں اگر حُسن میں تیری نظیر422 425 390 133 بال جبریل
ہے مگر دریائے دل تیری کشش سے موجزن105 105 78 76 بانگ درا
یا مَیں نہیں، یا گردشِ افلاک نہیں ہے373 369 326 53 بال جبریل
یا نمایاں بامِ گردُوں سے جبینِ جبرئیلؑ286 286 258 291 بانگ درا
یہ نکتہ کہ گردُوں سے زمیں دُور نہیں ہے631 631 581 118 ضرب کلیم
یہ ہے مقصدِ گردشِ روزگار456 457 421 174 بال جبریل
’بگرداگردِ خود چندانکہ بینم486 485 447 207 بال جبریل
“نمیگردید کوتہ رشتۂ معنی رہا کردم103 103 76 73 بانگ درا