صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گداز"، 25 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب کہاں میرے نفَس میں وہ حرارت، وہ گداز617 617 567 103 ضرب کلیم
اثرِ وعظ سے ہوتی ہے طبیعت بھی گداز204 204 176 194 بانگ درا
احساس دے دیا مجھے اپنے گداز کا76 76 45 33 بانگ درا
اس کو میّسر نہیں سوز و گدازِ سجود419 422 387 129 بال جبریل
اس کے دنوں کی تپِش، اس کی شبوں کا گداز420 423 389 131 بال جبریل
اشکِ جگر گداز نہ غمّاز ہو ترا82 82 50 40 بانگ درا
اور تیری زندگانی بے گدازِ آرزو54 54 24 6 بانگ درا
بادہ دیرینہ ہو اور گرم ہو ایسا کہ گداز158 158 132 140 بانگ درا
ترا دِیں نفَس شماری، مرا دِیں نفَس گدازی587 587 535 72 ضرب کلیم
جس کو خدا نہ دہر میں گریۂ جاں گداز دے139 139 113 117 بانگ درا
جہاں میں مانندِ شمعِ سوزاں میانِ محفل گداز ہو جا156 156 130 138 بانگ درا
خود گدازی نمِ کیفیّت صہبایش بود232 232 203 226 بانگ درا
سرمایۂ گداز تھی جن کی نوائے درد250 250 222 248 بانگ درا
محفل گداز! گرمیِ محفل نہ کر قبول586 586 535 71 ضرب کلیم
مری خلوَت و انجمن کا گداز452 453 417 169 بال جبریل
مَیں حُسن ہوں کہ عشقِ سراپا گداز ہوں77 77 46 34 بانگ درا
ننھّے سے دل میں لذّتِ سوز و گداز ہے72 72 41 27 بانگ درا
نہ تری حکایتِ سوز میں، نہ مری حدیثِ گداز میں313 313 281 321 بانگ درا
وہ مئے سرکش حرارت جس کی ہے مِینا گداز294 294 264 300 بانگ درا
کارِ خلیلاں خارا گدازی401 397 364 103 بال جبریل
کلی کلی ہے تری گرمیِ نوا سے گُداز225 225 197 218 بانگ درا
کوہِ الونَد ہوا جس کی حرارت سے گداز481 480 442 201 بال جبریل
ہے تازہ آج تک وہ نوائے جگر گداز271 271 241 272 بانگ درا
یہ چیز وہ ہے کہ پتھّر کو بھی گداز کرے132 132 106 111 بانگ درا
“شمع خود را می گدازد درمیانِ انجمن270 270 240 271 بانگ درا