صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گئے"، 69 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(ان اشعار میں سے اکثر فلسطین میں لِکھّے گئے)436 438 403 151 بال جبریل
(فرانس میں لِکھّے گئے)394 390 354 90 بال جبریل
(قُرطُبہ میں لِکھّے گئے)375 371 328 56 بال جبریل
(لندن میں لکھّے گئے)369 365 321 46 بال جبریل
(کابل میں لِکھّے گئے)372 368 323 50 بال جبریل
(ہسپانیہ کی سرزمین میں لِکھّے گئے)428 430 395 140 بال جبریل
(یورپ میں لِکھّے گئے)377 373 332 61 بال جبریل
(یورپ میں لِکھّے گئے)385 381 343 75 بال جبریل
آ کے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے195 195 167 183 بانگ درا
آئے عُشّاق، گئے وعدۂ فردا لے کر195 195 167 183 بانگ درا
آہ! کیا آئے ریاضِ دہر میں ہم، کیا گئے!177 177 151 162 بانگ درا
انجمن سے وہ پُرانے شعلہ آشام اُٹھ گئے213 213 185 204 بانگ درا
اوراق ہو گئے شجَرِ زندگی کے زرد250 250 222 248 بانگ درا
اُجاڑ ہوگئے عہدِ کُہن کے میخانے242 242 213 238 بانگ درا
اُٹھ گئے ساقی جو تھے، میخانہ خالی رہ گیا117 117 90 91 بانگ درا
اُڑ گئے ڈالیوں سے زمزمہ پردازِ چمن198 198 170 186 بانگ درا
اپنی بغلوں میں دبائے ہوئے قرآن گئے194 194 166 181 بانگ درا
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز193 193 165 180 بانگ درا
بُت شکن اٹھ گئے، باقی جو رہے بُت گر ہیں229 229 200 222 بانگ درا
بُت صنم خانوں میں کہتے ہیں، مسلمان گئے194 194 166 181 بانگ درا
بچ گئے جو، ہو کے بے دل سُوئے بیت اللہ پھرے188 188 161 175 بانگ درا
ترس گئے ہیں کسی مردِ راہ‌داں کے لیے384 380 341 73 بال جبریل
تڑپتے رہ گئے گُلزار میں رقیب ترے185 185 158 171 بانگ درا
تھا جنھیں ذوقِ تماشا، وہ تو رخصت ہو گئے212 212 185 204 بانگ درا
تیری محفل بھی گئی، چاہنے والے بھی گئے195 195 167 183 بانگ درا
تیری نگاہ ناز سے دونوں مراد پا گئے439 441 406 155 بال جبریل
تیرے صنم کدوں کے بُت ہو گئے پُرانے114 114 88 88 بانگ درا
جو بات پا گئے ہم تھوڑی سی زندگی میں202 202 174 191 بانگ درا
جو ٹھہرے ذرا، کُچل گئے ہیں145 145 119 125 بانگ درا
حضورِ آیۂ رحمتؐ میں لے گئے مجھ کو225 225 197 218 بانگ درا
خاموش ہو گئے چمَنِستاں کے رازدار250 250 222 248 بانگ درا
خانقاہوں میں مجاور رہ گئے یا گورکن!492 491 453 214 بال جبریل
دل تجھے دے بھی گئے، اپنا صِلا لے بھی گئے195 195 167 183 بانگ درا
رہ گئے صوفی و ملّا کے غلام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
زمانے کے انداز بدلے گئے450 451 415 167 بال جبریل
زندگی کی شاخ سے پھُوٹے، کھِلے، مُرجھا گئے177 177 151 162 بانگ درا
شب کی آہیں بھی گئیں، صبح کے نالے بھی گئے195 195 167 183 بانگ درا
شور ہے، ہو گئے دنیا سے مسلماں نابود231 231 203 226 بانگ درا
شہر اُن کے مِٹ گئے آبادیاں بَن ہو گئیں214 214 187 206 بانگ درا
عشق کی گرمی سے شُعلے بن گئے چھالے مرے146 146 120 126 بانگ درا
فرشتے بزمِ رسالتؐ میں لے گئے مجھ کو225 225 197 218 بانگ درا
فرنگی شیشہ گر کے فن سے پتھّر ہوگئے پانی364 362 317 40 بال جبریل
فسانہ ہائے کرامات رہ گئے باقی397 393 357 95 بال جبریل
فقیرِ راہ کو بخشے گئے اسرارِ سُلطانی350 351 303 16 بال جبریل
لے گئے تثلیث کے فرزند میراثِ خلیلؑ293 293 264 300 بانگ درا
مجھے چھوڑ کر آ گئے تم کہاں؟67 67 36 22 بانگ درا
محنت و سرمایہ دنیا میں صف آرا ہو گئے322 322 289 334 بانگ درا
مصر و بابِل مٹ گئے، باقی نشاں تک بھی نہیں178 178 152 164 بانگ درا
مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بدظن ہو گئے315 315 283 326 بانگ درا
منزلِ دہر سے اونٹوں کے حُدی خوان گئے194 194 166 181 بانگ درا
میاں نجّار بھی چھیلے گئے ساتھ323 323 290 335 بانگ درا
میرزا غالبؔ خُدا بخشے، بجا فرما گئے319 319 287 330 بانگ درا
نہر جو تھی، اُس کے گوہر پیارے پیارے بن گئے184 184 157 170 بانگ درا
نیا راگ ہے، ساز بدلے گئے450 451 415 167 بال جبریل
وہ دن گئے کہ قید سے مَیں آشنا نہ تھا77 77 45 33 بانگ درا
پاسباں مِل گئے کعبے کو صنَم خانے سے235 235 206 230 بانگ درا
چلنے والے نِکل گئے ہیں145 145 119 125 بانگ درا
کہہ گئے ہیں شاعری جُزویست از پیغمبری216 216 189 209 بانگ درا
گئے دن کہ تنہا تھا مَیں انجمن میں394 390 353 90 بال جبریل
گئے وہ ایّام، اب زمانہ نہیں ہے صحرانوَردیوں کا156 156 130 138 بانگ درا
گئے چھوڑ، اچھّی وفا تم نے کی!68 68 36 22 بانگ درا
گرد سے پاک ہے ہوا، برگِ نخیل دھُل گئے436 438 403 151 بال جبریل
ہم تھک بھی گئے چمک چمک کر144 144 119 124 بانگ درا
ہے خوشی ان کو کہ کعبے کے نگہبان گئے194 194 166 181 بانگ درا
یعنی اس اُفتاد سے پانی کے تارے بن گئے184 184 157 170 بانگ درا
یونان و مصر و روما سب مٹ گئے جہاں سے110 110 83 82 بانگ درا
یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقتِ قیام آیا390 386 349 84 بال جبریل
’کھُل گئے، یاجوج اور ماجوج کے لشکر تمام322 322 289 334 بانگ درا
“پروہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گئے”315 315 283 326 بانگ درا