صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کہتاہے"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تُو یہ کہتا ہے کہ دل کی کر تلاش470 470 433 189 بال جبریل
خوف کہتا ہے کہ یثرِب کی طرف تنہا نہ چل188 188 161 175 بانگ درا
زاغ کہتا ہے نہایت بدنُما ہیں تیرے پَر681 681 632 172 ضرب کلیم
شوق کہتا ہے کہ تُو مسلم ہے، بے باکانہ چل188 188 161 175 بانگ درا
شیخ کہتا ہے کہ ہے یہ بھی حرام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
ظالم اپنے شُعلۂ سوزاں کو خود کہتا ہے دُود!560 560 509 43 ضرب کلیم
عُذرِ پرہیز پہ کہتا ہے بگڑ کر ساقی311 311 279 318 بانگ درا
پیرِ میخانہ یہ کہتا ہے کہ ایوانِ فرنگ396 392 356 94 بال جبریل
کوئی کہتا ہے نہیں ہے، کوئی کہتاہے کہ ہے634 634 585 121 ضرب کلیم
کہتا ہے جن کو انساں اپنی زباں میں ’تارے‘201 201 174 190 بانگ درا
کہتا ہے زمانے سے یہ درویشِ جواں مرد554 554 503 36 ضرب کلیم
کہتا ہے ماسٹر سے کہ “بِل پیش کیجیے!”317 317 284 327 بانگ درا
کہتا ہے کون اُسے کہ مسلماں کی موت مر540 540 490 22 ضرب کلیم
کہتا ہے ’تیری مشیّت میں نہ تھا میرا سجود،560 560 509 43 ضرب کلیم
یہ کہتا ہے فردوسیِ دیدہ وَر491 490 452 213 بال جبریل