صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کہاں"، 63 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزادیاں کہاں وہ اب اپنے گھونسلے کی68 68 37 23 بانگ درا
آہ! یہ لذّت کہاں موسیقیِ گُفتار میں95 95 64 57 بانگ درا
آیا کہاں سے نالۂ نَے میں سرورِ مے626 626 576 113 ضرب کلیم
اب کہاں میرے نفَس میں وہ حرارت، وہ گداز617 617 567 103 ضرب کلیم
اب کہاں وہ بانکپن، وہ شوخیِ طرزِ بیاں116 116 89 89 بانگ درا
اب کہاں وہ شوقِ رہ پیمائیِ صحرائے علم105 105 78 75 بانگ درا
اُڑتی ہوئی آئی ہو خدا جانے کہاں سے59 59 29 13 بانگ درا
اگر ماہی کہے دریا کہاں ہے351 411 378 18 بال جبریل
ایسی خوشیاں ہمیں نصیب کہاں64 64 33 18 بانگ درا
اے مئے غفلت کے سر مستو! کہاں رہتے ہو تم؟70 70 39 25 بانگ درا
باقی ہے کہاں مئے شبانہ!600 600 549 86 ضرب کلیم
بھلا پہاڑ کہاں، جانور غریب کہاں!61 61 31 15 بانگ درا
تقاضوں کی کہاں طاقت ہے مجھ فُرقت کے مارے میں164 164 138 147 بانگ درا
تُو کہاں ہے اے کلیمِ ذروۂ سینائے علم105 105 78 75 بانگ درا
تیغ و تُفنگ دستِ مسلماں میں ہے کہاں540 540 490 22 ضرب کلیم
جو بات مجھ میں ہے، تجھ کو وہ ہے نصیب کہاں61 61 31 15 بانگ درا
حلقۂ شوق میں وہ جُرأتِ اندیشہ کہاں534 534 484 14 ضرب کلیم
حیراں ہے بُوعلی کہ میں آیا کہاں سے ہُوں479 478 440 199 بال جبریل
خبر نہیں مجھے لیکن کہاں کھڑا ہوں میں121 121 94 96 بانگ درا
خدا جانے جانا تھا اُن کو کہاں67 67 36 22 بانگ درا
خدا جانے مقامِ دل کہاں ہے!411 409 376 119 بال جبریل
دامنِ دیں ہاتھ سے چھُوٹا تو جمعیّت کہاں277 277 248 279 بانگ درا
دل کیا ہے، اس کی مستی و قُوّت کہاں سے ہے627 627 577 113 ضرب کلیم
دیکھنے والی ہے جو آنکھ، کہاں سوتی ہے!201 201 173 190 بانگ درا
سخن میں سوز، الٰہی کہاں سے آتا ہے132 132 106 111 بانگ درا
سماتی کہاں اس فقیری میں مِیری443 445 410 160 بال جبریل
شباب، آہ! کہاں تک اُمیدوار رہے152 152 126 133 بانگ درا
شیخِ مکتب کے طریقوں سے کشادِ دل کہاں592 592 541 78 ضرب کلیم
عِلم کے حیرت کدے میں ہے کہاں اس کی نمود!96 96 65 59 بانگ درا
فولاد کہاں رہتا ہے شمشیر کے لائق687 687 636 178 ضرب کلیم
لاؤں کہاں سے بندۂ صاحب نظر کو میں479 478 440 199 بال جبریل
لذّتِ نغمہ کہاں مُرغِ خوش الحاں کے لیے404 400 367 108 بال جبریل
مجھے اتنا بتا دیں مَیں کہاں ہُوں!408 406 373 116 بال جبریل
مجھے چھوڑ کر آ گئے تم کہاں؟67 67 36 22 بانگ درا
مری بجلی، مرا حاصل کہاں ہے411 409 376 119 بال جبریل
منزل ہے کہاں تیری اے لالۂ صحرائی!447 449 413 164 بال جبریل
میرے کُہستاں! تجھے چھوڑ کے جاؤں کہاں674 674 626 166 ضرب کلیم
میں کہاں ہوں تُو کہاں ہے، یہ مکاں کہ لامکاں ہے؟356 354 309 27 بال جبریل
نئی بجلی کہاں ان بادلوں کے جیب و دامن میں585 585 533 69 ضرب کلیم
نہ کہیں جہاں میں اماں مِلی، جو اماں مِلی تو کہاں مِلی313 313 281 321 بانگ درا
نہیں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پیدا526 526 476 6 ضرب کلیم
وقتِ فُرصت ہے کہاں، کام ابھی باقی ہے236 236 206 230 بانگ درا
وہ میرا رونقِ محفل کہاں ہے411 409 376 119 بال جبریل
پُختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئی594 594 543 81 ضرب کلیم
کسی کو کیا خبر ہے مَیں کہاں ہوں کس کی دولت ہوں!99 99 69 64 بانگ درا
کوشش سے کہاں مردِ ہُنَر مند ہے آزاد!642 642 593 131 ضرب کلیم
کہاں اقبالؔ تُو نے آ بنایا آشیاں اپنا273 273 244 275 بانگ درا
کہاں جاتا ہے، آتا ہے کہاں سے125 125 99 101 بانگ درا
کہاں حضور کی لذّت، کہاں حجابِ دلیل!395 391 355 92 بال جبریل
کہاں سے آئے صدا ’لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اللہ‘381 377 338 69 بال جبریل
کہاں سے تُونے اے اقبالؔ سِیکھی ہے یہ درویشی372 368 324 51 بال جبریل
کہاں فرشتۂ تہذیب کی ضرورت ہے663 663 613 153 ضرب کلیم
کہاں کا آنا، کہاں کا جانا، فریب ہے امتیازِ عقبیٰ162 162 136 144 بانگ درا
کہوں کیا آرزوئے بے دلی مُجھ کو کہاں تک ہے128 128 102 105 بانگ درا
گُناہِ تازہ تر لائے کہاں سے!730 730 671 250 ارمغان حجاز
گیند ہے تیری کہاں، چینی کی بِلّی ہے کد ھر؟97 97 66 60 بانگ درا
ہند میں حکمتِ دیں کوئی کہاں سے سیکھے534 534 484 14 ضرب کلیم
ہو نہ خرمن ہی تو اس دانے کی ہستی پھر کہاں74 74 43 30 بانگ درا
ہے کہاں روزِ مکافات اے خُدائے دیر گیر؟739 739 678 259 ارمغان حجاز
ہے کہاں قافلۂ موج کو پروائے جرَس!682 682 632 173 ضرب کلیم
یہ خاموشی کہاں تک؟ لذّتِ فریاد پیدا کر100 100 71 66 بانگ درا
یہ کہاں، بے زباں غریب کہاں!64 64 33 18 بانگ درا
یہاں کہاں ہم نفَس میسّر، یہ دیس ناآشنا ہے اے دل!162 162 136 144 بانگ درا