صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کھینچ"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اگر چاہوں تو نقشہ کھینچ کر الفاظ میں رکھ دوں207 207 180 198 بانگ درا
تلخیِ دوراں کے نقشے کھینچ کر رُلوائیں گے116 116 89 90 بانگ درا
دامنِ دل کھینچتی ہے آبشاروں کی صدا53 53 23 5 بانگ درا
نغمہ اس کو کھینچتا ہے سوئے خاک463 463 426 181 بال جبریل
نہ کھینچ نقشۂ کیفیّتِ شرابِ طہور152 152 125 133 بانگ درا
کس ہاتھ نے کھینچی اَبدِیّت کی یہ تصویر!628 628 578 115 ضرب کلیم
کفِ ساحل سے دامن کھینچتا جا412 410 377 120 بال جبریل
کون لایا کھینچ کر پچھم سے بادِ سازگار444 446 411 161 بال جبریل
کھینچ لایا ہے مجھے ہنگامۂ عالم سے دُور70 70 38 25 بانگ درا
کھینچ کر خنجر کرن کا، پھر ہو سرگرمِ ستیز241 241 212 236 بانگ درا
کھینچتا ہو میان کی ظلمت سے تیغِ آب دار180 180 154 166 بانگ درا
کھینچیں نہ اگر تجھ کو چمن کے خس و خاشاک628 628 578 114 ضرب کلیم
ہوبہو کھینچے گا لیکن عشق کی تصویر کون؟117 117 90 90 بانگ درا