صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کھاتا"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آدم کو سِکھاتا ہے آدابِ خداوندی!401 397 363 103 بال جبریل
اک فقر سِکھاتا ہے صیّاد کو نخچیری491 490 452 213 بال جبریل
جب عشق سِکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی389 385 348 82 بال جبریل
جو سِکھاتا ہے ہمیں سر بہ گریباں ہونا154 154 127 135 بانگ درا
عشق کا سوز زمانے کو دِکھاتا جاؤں113 113 86 86 بانگ درا
مجھے رازِ دو عالم دل کا آئینہ دِکھاتا ہے99 99 70 64 بانگ درا
مذہب نہیں سِکھاتا آپس میں بَیر رکھنا110 110 83 82 بانگ درا
ٹھوکریں اس راہ میں کھاتا ہوں مَیں471 471 433 189 بال جبریل
پھر سِکھا تاریکیِ باطل کو آدابِ گریز241 241 212 236 بانگ درا
چمن میں لالہ دِکھاتا پھرتا ہے داغ اپنا کلی کلی کو167 167 141 151 بانگ درا
کہتے ہیں کبھی گوشت نہ کھاتا تھا معّری487 486 448 209 بال جبریل
ہوں جو دُبلی تو بیچ کھاتا ہے63 63 33 17 بانگ درا
یہ ذوق سِکھاتا ہے ادب مُرغِ چمن کو572 572 521 56 ضرب کلیم
یہی شیخِ حرم ہے جو چُرا کر بیچ کھاتا ہے362 360 315 38 بال جبریل