صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کٹ"، 17 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ایک ٹکڑا تیرتا پھرتا ہے رُوئے آبِ نیل85 85 53 44 بانگ درا
اے ارضِ پاک! تیری حُرمت پہ کٹ مرے ہم186 186 159 173 بانگ درا
باہر سے نظر آتا ہے چھوٹی سی یہ کُٹیا60 60 29 13 بانگ درا
بجلی چمک کے اُن کو کُٹیا مری دکھا دے79 79 47 36 بانگ درا
جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں301 301 271 309 بانگ درا
رو رہی ہے آج اک ٹوٹی ہُوئی مِینا اُسے214 214 187 206 بانگ درا
عُزلتِ شب میں مرے اشک ٹپک جاتے ہیں201 201 173 189 بانگ درا
قومیّتِ اسلام کی جڑ کٹتی ہے اس سے188 188 161 174 بانگ درا
لیکن مری کُٹیا کی نہ جاگی کبھی قسمت59 59 29 12 بانگ درا
منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں202 202 174 191 بانگ درا
مگر رضائے کلکٹر کو بھانپ لیں تو کہیں319 319 287 330 بانگ درا
وہ کیا گردُوں تھا تُو جس کا ہے اک ٹُوٹا ہوا تارا207 207 180 198 بانگ درا
پھُول کی پتّی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر327 344 295 4 بال جبریل
کَٹ مَرا ناداں خیالی دیوتاؤں کے لیے292 292 262 298 بانگ درا
کٹ رہی ہے بُری بھلی اپنی63 63 32 17 بانگ درا
کٹھن تھا بڑا تھامنا موت کا453 454 418 171 بال جبریل
کٹی ہے رات تو ہنگامہ گُستری میں تری237 237 208 233 بانگ درا