صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کدۂ"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
رختِ جاں بُت کدۂ چیں سے اُٹھا لیں اپنا158 158 132 140 بانگ درا
سِتم پہ غم کدۂ رنگ و بو کی ہے بنیاد494 493 455 216 بال جبریل
ظُلمت کدۂ خاک سے بیزار نہیں مَیں718 718 662 235 ارمغان حجاز
ظُلمت کدۂ خاک پہ شاکر نہیں رہتا565 565 514 49 ضرب کلیم
عجیب مے کدۂ بے خروش ہے یہ گھٹا118 118 91 92 بانگ درا
عشق نہ ہو تو شرع و دِیں بُت کدۂ تصوّرات437 439 404 153 بال جبریل
غلغلہ ہائے الاماں بُت کدۂ صفات میں343 345 297 5 بال جبریل
غم کدۂ نمود میں شرطِ دوام اور ہے140 140 115 119 بانگ درا
می تپد نالہ بہ نشتر کدۂ سینۂ ما197 197 169 186 بانگ درا
پھر میرے تجلّی کدۂ دل میں سما جاؤ619 619 569 105 ضرب کلیم
پی کے شرابِ لالہ گُوں مے کدۂ بہار سے239 239 210 235 بانگ درا
چاہے تو کرے کعبے کو آتش کدۂ پارس575 575 524 59 ضرب کلیم
کس نے ٹھنڈا کِیا آتشکدۂ ایراں کو؟192 192 165 180 بانگ درا
کھویا نہ جا صَنم کدۂ کائنات میں586 586 535 71 ضرب کلیم