صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کدو"، 19 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں323 323 290 335 بانگ درا
اک دوست نے بھُونا ہوا تِیتر اسے بھیجا488 487 449 209 بال جبریل
تیرے صنم کدوں کے بُت ہو گئے پُرانے114 114 88 88 بانگ درا
جلوَتیوں کے سُبو، خلوَتیوں کے کُدو415 418 384 124 بال جبریل
جہانِ مغرب کے بُت کدوں میں، کلیسیاؤں میں، مَدرسوں میں649 649 599 139 ضرب کلیم
خلوَتیانِ مے کدہ کم طلب و تہی کدُو438 440 404 153 بال جبریل
دنیا کے بُت‌کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا186 186 159 172 بانگ درا
سکندر ہوں کہ آئینہ ہوں یا گردِ کدُورت ہوں99 99 69 64 بانگ درا
صِلہ ان کی کدوی کاوش کا ہے سینوں کی بے نوری392 388 351 87 بال جبریل
طریقِ ساقی و رسمِ کدُو بدل جائے676 676 627 167 ضرب کلیم
عوَضِ یک دو نفَس قبر کی شب ہائے دراز!481 480 442 201 بال جبریل
مِرے کدو کو غنیمت سمجھ کہ بادۂ ناب399 395 361 100 بال جبریل
مہ و ستارہ، مثالِ شرارہ یک دو نفَس578 578 527 63 ضرب کلیم
وہ محفل اُٹھ گئی جس دم تو مجھ تک دَورِ جام آیا390 386 349 84 بال جبریل
کہ خانقاہ میں خالی ہیں صوفیوں کے کدُو352 352 305 19 بال جبریل
کہ عجم کے مےکدوں میں نہ رہی مئے مغانہ354 353 307 23 بال جبریل
کہنے لگا ایک، دوسرے سے174 174 148 159 بانگ درا
ہاں، مگر اک دُور سے آتی ہے آوازِ درا69 69 38 24 بانگ درا
یک دو شکن زیادہ کُن گیسوے تابدار را‘438 440 405 154 بال جبریل