صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کتاب"، 25 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب534 534 484 14 ضرب کلیم
اے آنکہ ز نورِ گُہرِ نظمِ فلک تاب274 274 245 276 بانگ درا
بندۂ تخمین و ظن! کِرمِ کتابی نہ بن533 533 483 13 ضرب کلیم
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تُو595 595 544 81 ضرب کلیم
تری کتابوں میں اے حکیمِ معاش رکھّا ہی کیا ہے آخر649 649 599 139 ضرب کلیم
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزولِ کتاب406 402 370 112 بال جبریل
دلیلِ صُبحِ روشن ہے ستاروں کی تنک تابی297 297 267 303 بانگ درا
سرود و شعر و سیاست، کتاب و دِین و ہُنر612 612 562 98 ضرب کلیم
علم ہے اِبن الکتاب، عشق ہے اُمّ الکتاب!533 533 483 14 ضرب کلیم
فقیہِ شہر کہ ہے محرمِ حدیث و کتاب637 637 588 125 ضرب کلیم
لَوح بھی تُو، قلم بھی تُو، تیرا وجود الکتاب438 440 405 154 بال جبریل
لِکھّی جائیں گی کتابِ دل کی تفسیریں بہت116 116 90 90 بانگ درا
مگر وہ عِلم کے موتی، کتابیں اپنے آبا کی207 207 180 199 بانگ درا
نہ کام آیا مُلّا کو علمِ کتابی743 743 681 264 ارمغان حجاز
نیست پیغمبر و لیکن در بغل دارد کتاب705 705 650 218 ارمغان حجاز
کتاب خواں ہے مگر صاحبِ کتاب نہیں!595 595 544 81 ضرب کلیم
کتابِ صُوفی و مُلّا کی سادہ اوراقی397 393 358 95 بال جبریل
کتابِ مِلّتِ بیضا کی پھر شیرازہ بندی ہے298 298 268 305 بانگ درا
کوئی زمانِ سلَف کی کتاب ہے یہ محل121 121 95 96 بانگ درا
کِیا ہے تجھ کو کتابوں نے کور ذوق اتنا599 599 547 85 ضرب کلیم
کہ یہ کتاب ہے، باقی تمام تفسیریں747 747 685 270 ارمغان حجاز
کہہ ڈالے قلندر نے اسرارِ کتاب آخر386 382 344 78 بال جبریل
ہوں مفسِّر کتابِ ہستی کی72 72 41 28 بانگ درا
ہے ’الم‘ کا سُورہ بھی جُزوِ کتابِ زندگی182 182 155 168 بانگ درا
یہ کتابُ اللہ کی تاویلات میں اُلجھا رہے711 711 655 226 ارمغان حجاز