صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کاش"، 49 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! خالی داغؔ سے کاشانۂ اُردو ہوا117 117 90 91 بانگ درا
اس کا سُرور اس کا شوق، اس کا نیاز اس کا ناز421 424 389 131 بال جبریل
اک اشارے میں ہزاروں کے لیے دل تو نے196 196 168 184 بانگ درا
بلند تر ہے ستاروں سے ان کا کاشانہ612 612 562 98 ضرب کلیم
بنیاد ہے کاشانۂ عالم کی ہوا پر245 245 216 241 بانگ درا
بُجھاتی ہوں مَیں زندگی کا شرارا90 90 58 49 بانگ درا
تاروں کے موتیوں کا شاید ہے جوہری تُو200 200 172 189 بانگ درا
جادہ دکھلانے کو جُگنو کا شرر تک بھی نہ ہو184 184 157 171 بانگ درا
جس کا شوہر ہو رواں ہو کے زرہ میں مستور113 113 86 86 بانگ درا
جستجوئے رازِ قُدرت کا شناسا تو نہیں82 82 50 39 بانگ درا
جُگنو کی روشنی ہے کاشانۂ چمن میں110 110 84 83 بانگ درا
حاصل اُس کا شکوہِ محمود602 602 551 88 ضرب کلیم
خدا کا شُکر، سلامت رہا حرم کا غلاف406 402 370 111 بال جبریل
رحمتیں ہیں تری اغیار کے کاشانوں پر194 194 166 181 بانگ درا
رومی ہے نہ شامی ہے، کاشی نہ سمرقندی401 397 363 103 بال جبریل
زندگی کا شُعلہ اس دانے میں جو مستور ہے262 262 233 262 بانگ درا
سبَق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا300 300 270 307 بانگ درا
سوتوں کو ندّیوں کا شوق، بحر کا ندّیوں کو عشق150 150 124 131 بانگ درا
شُعلۂ تحقیق کو غارت گرِ کاشانہ کر218 218 190 210 بانگ درا
عارضی لذّت کا شیدائی ہوں، چِلّاتا ہوں مَیں97 97 67 61 بانگ درا
عِلم کی سنجیدہ گُفتاری، بُڑھاپے کا شعور256 256 228 255 بانگ درا
غارت گرِ کاشانۂ دینِ نبَوی ہے187 187 160 174 بانگ درا
فقر ہے میروں کا مِیر، فقر ہے شاہوں کا شاہ405 401 369 110 بال جبریل
قیامت ہے کہ انساں نوعِ انساں کا شکاری ہے305 305 274 313 بانگ درا
مرقد کا شبستاں بھی اُسے راس نہ آیا553 553 502 35 ضرب کلیم
مَیں اپنی تسبیحِ روز و شب کا شُمار کرتا ہوں دانہ دانہ457 458 421 175 بال جبریل
مَیں خود بھی نہیں اپنی حقیقت کا شناسا92 92 60 52 بانگ درا
مِٹ کے غوغا زندگی کا شورشِ محشر بنا140 140 114 118 بانگ درا
مکر و فنِ خواجگی کاش سمجھتا غلام!738 738 677 258 ارمغان حجاز
میّسر جس سے ہیں آنکھوں کو اب تک اشکِ عُنّابی267 267 238 268 بانگ درا
نعرہ زن رہتی ہے کوئل باغ کے کاشانے میں178 178 152 164 بانگ درا
نُدرتِ فکر و عمل کیا شے ہے، مِلّت کا شباب481 480 442 202 بال جبریل
نُمایاں ہیں فِطرت کے باریک اشارے746 746 684 269 ارمغان حجاز
نِیل کے ساحل سے لے کر تا بخاکِ کاشغر295 295 265 301 بانگ درا
نہیں محفل میں جنھیں بات بھی کرنے کا شعور194 194 166 182 بانگ درا
نے نصیبِ محفلے نے قسمتِ کاشانہ اے210 210 183 201 بانگ درا
چھوڑ کر غائب کو تُو حاضر کا شیدائی نہ بن270 270 240 271 بانگ درا
کاش گُلشن میں سمجھتا کوئی فریاد اس کی!198 198 170 186 بانگ درا
کس کی منزل ہے الٰہی! مرا کاشانۂ دل93 93 61 54 بانگ درا
کسی کا شُعلۂ فریاد ہو ظُلمت رُبا کیونکر268 268 238 268 بانگ درا
کُلبۂ افلاس میں، دولت کے کاشانے میں موت258 258 230 258 بانگ درا
کُنجِ خلوت خانۂ قُدرت ہے کاشانہ مرا52 52 22 5 بانگ درا
کہ جس کا شُعلہ نہ ہو تُند و سرکش و بے باک!635 635 586 122 ضرب کلیم
کہہ دے کوئی اُلّو کو اگر ’رات کا شہباز‘!650 650 600 140 ضرب کلیم
گرج کا شور نہیں ہے، خموش ہے یہ گھٹا118 118 91 92 بانگ درا
ہنگامہ جس کے دم سے کاشانۂ چمن میں147 147 121 128 بانگ درا
ہوتی مری رہائی اے کاش میرے بس میں!68 68 37 23 بانگ درا
ہے وہی باطل ترے کاشانۂ دل میں مکیں249 249 221 247 بانگ درا
یہ چاند آسماں کا شاعر کا دل ہے گویا111 111 85 84 بانگ درا