صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ڈھونڈتا"، 8 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تُو ڈھُونڈتا ہے جس کو تاروں کی خامشی میں199 199 171 188 بانگ درا
جنھیں مَیں ڈھُونڈتا تھا آسمانوں میں زمینوں میں129 129 103 106 بانگ درا
شورش سے بھاگتا ہوں، دل ڈھونڈتا ہے میرا78 78 46 35 بانگ درا
مَیں موت ڈھُونڈتا ہوں زمینِ حجاز میں226 226 198 220 بانگ درا
مگر یہ بات کہ مَیں ڈھُونڈتا ہوں دل کی کشاد400 396 362 102 بال جبریل
ڈھُونڈتا پھرتا ہوں اے اقبالؔ اپنے آپ کو132 132 107 111 بانگ درا
ڈھُونڈتا پھرتا ہوں کس کو کوہ کی وادی میں مَیں؟96 96 64 58 بانگ درا
کبھی مَیں ڈھونڈتا ہوں لذّتِ وصل409 406 373 116 بال جبریل