صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ڈوب"، 18 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آسماں! ڈُوبے ہوئے تاروں کا ماتم کب تلک292 292 263 299 بانگ درا
اِدھر ڈُوبے اُدھر نکلے، اُدھر ڈُوبے اِدھر نکلے303 303 273 311 بانگ درا
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی371 367 323 48 بال جبریل
تجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے61 61 31 15 بانگ درا
جس طرح ڈُوبتی ہے کشتیِ سیمینِ قمر141 141 116 121 بانگ درا
خودی میں ڈوب جا غافل! یہ سِرِّ زندگانی ہے304 304 273 312 بانگ درا
خودی میں ڈُوب کے ضربِ کلیم پیدا کر503 503 463 0 ضرب کلیم
خودی میں ڈُوب، زمانے سے نا اُمید نہ ہو675 675 627 167 ضرب کلیم
خودی میں ڈُوبتے ہیں پھر اُبھر بھی آتے ہیں380 376 336 66 بال جبریل
خودی میں ڈُوبنے والوں کے عزم و ہمّت نے613 613 563 99 ضرب کلیم
ذرا تقدیر کی گہرائیوں میں ڈُوب جا تُو بھی390 386 349 84 بال جبریل
ستارے شام کے خُونِ شفَق میں ڈُوب کر نکلے302 302 272 310 بانگ درا
عشقِ بُتاں سے ہاتھ اُٹھا، اپنی خودی میں ڈوب جا377 373 331 60 بال جبریل
ڈُوب جاتے ہیں سفینے موج کی آغوش میں259 259 230 258 بانگ درا
کب ڈُوبے گا سرمایہ پرستی کا سفینہ؟433 436 400 147 بال جبریل
کہ جن کو ڈوبنا ہو، ڈوب جاتے ہیں سفینوں میں130 130 104 107 بانگ درا
یورپ زِرہ میں ڈوب گیا دوش تا کمر540 540 490 22 ضرب کلیم
یہ بے رنگ ہے ڈُوب کر رنگ میں455 456 419 173 بال جبریل