صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "چھا"، 68 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آرزو ہے کچھ اسی چشمِ تماشا کی مجھے80 80 49 37 بانگ درا
آہ غافل! موت کا رازِ نہاں کچھ اور ہے260 260 231 260 بانگ درا
اس گُلستاں میں نہیں حد سے گزرنا اچھّا312 312 279 319 بانگ درا
اُس کے حق میں ’تَقنَطُوا‘ اچھا ہے یا ’لاتَقنَطُوا‘؟474 474 436 193 بال جبریل
اچھّا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبانِ عقل133 133 108 112 بانگ درا
ایک دن اقبالؔ نے پُوچھا کلیمِ طُور سے270 270 240 271 بانگ درا
بزمِ معمورۂ ہستی سے یہ پُوچھا میں نے86 86 54 45 بانگ درا
بولی، ایسا گِلہ نہیں اچھّا64 64 33 18 بانگ درا
بچھائی ہے جو کہیں عشق نے بساط اپنی355 354 308 25 بال جبریل
ترا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 70 بال جبریل
تن کی دولت چھاؤں ہے، آتا ہے دَھَن جاتا ہے دَھَن371 367 323 49 بال جبریل
جس کا عمل ہے بے غرض، اُس کی جزا کچھ اور ہے369 366 321 46 بال جبریل
جو تھے چھالوں میں کانٹے، نوکِ سوزن سے نکالے ہیں127 127 101 103 بانگ درا
حضرت نے مرے ایک شناسا سے یہ پُوچھا91 91 59 51 بانگ درا
حیات ذوقِ سفر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 70 بال جبریل
حیات سوزِ جگر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 71 بال جبریل
خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 70 بال جبریل
خصوصیت نہیں کچھ اس میں اے کلیم تری165 165 139 148 بانگ درا
خموش اے دل!، بھری محفل میں چِلّانا نہیں اچھّا130 130 105 109 بانگ درا
خودی کے زور سے دُنیا پہ چھا جا412 410 377 120 بال جبریل
زندگی کچھ اور شے ہے، علم ہے کچھ اور شے592 592 541 78 ضرب کلیم
سارے جہاں سے اچھّا ہندوستاں ہمارا109 109 83 82 بانگ درا
سبب کچھ اور ہے، تُو جس کو خود سمجھتا ہے532 532 482 12 ضرب کلیم
سُنے نہ ساقیِ مہ‌وَش تو اور بھی اچھّا379 375 334 64 بال جبریل
سچ یہ ہے کہ دل توڑنا اچھّا نہیں ہوتا60 60 30 14 بانگ درا
سیاست نے مذہب سے پِیچھا چھُٹرایا444 446 410 160 بال جبریل
شکایت چاہیے تم کو نہ کچھ اپنے مقّدر سے247 247 218 244 بانگ درا
عشق کی گرمی سے شُعلے بن گئے چھالے مرے146 146 120 126 بانگ درا
عطائے شُعلہ شرر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 71 بال جبریل
قصور زن کا نہیں ہے کچھ اس خرابی میں604 604 554 90 ضرب کلیم
مجھے خبر نہیں یہ شاعری ہے یا کچھ اور622 622 572 108 ضرب کلیم
مذہب کی حرارت بھی ہے کچھ اس کی رگوں میں؟274 274 245 276 بانگ درا
مقصد ہے مُلوکیّتِ انگلِیس کا کچھ اور669 669 619 159 ضرب کلیم
مقصود ہے کچھ اور ہی تسلیم و رِضا کا565 565 514 49 ضرب کلیم
موسم اچھّا، پانی وافر، مٹّی بھی زرخیز680 680 631 171 ضرب کلیم
مَیں نے پُوچھا اُس کرن سے “اے سراپا اضطراب!266 266 237 267 بانگ درا
مِلا مزاج تغیّر پسند کچھ ایسا108 108 82 80 بانگ درا
نظر آئی نہ کچھ اپنی حقیقت جام سے جم کو102 102 74 70 بانگ درا
نقش کی ناپائداری سے عیاں کچھ اور ہے260 260 231 260 بانگ درا
نہ پُوچھ اقبالؔ کا ٹھکانا، ابھی وہی کیفیت ہے اُس کی168 168 142 152 بانگ درا
نہ پُوچھ ان خرقہ پوشوں کی، ارادت ہو تو دیکھ ان کو130 130 104 108 بانگ درا
نہ پُوچھ اے ہم نشیں مجھ سے وہ چشمِ سُرمہ سا کیا ہے389 385 347 82 بال جبریل
وہ درختوں پر تفکّر کا سماں چھایا ہُوا53 53 23 5 بانگ درا
وہ شے متاعِ ہُنر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 71 بال جبریل
وہ شے کچھ اور ہے کہتے ہیں جانِ پاک جسے370 367 322 47 بال جبریل
وہ کچھ اور شے ہے، محبّت نہیں ہے477 476 438 197 بال جبریل
پُوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہی374 370 327 55 بال جبریل
پُوچھ اس سے یہ خاک داں ہے کیا چیز632 632 583 119 ضرب کلیم
پُوچھ اُن سے جو چمن کے ہیں دیرینہ رازدار250 250 222 248 بانگ درا
پُوچھا حضور سروَرِ عالمؐ نے، اے عمَرؓ!252 252 224 250 بانگ درا
پُوچھا زمیں سے مَیں نے کہ ہے کس کا مال تُو323 323 290 335 بانگ درا
پیدا نہیں کچھ اس سے قصورِ ہمہ دانی92 92 60 52 بانگ درا
چھا گئی آشُفتہ ہو کر وسعتِ افلاک پر707 707 652 222 ارمغان حجاز
کلِمہ پڑھتے تھے ہم چھاؤں میں تلواروں کی191 191 164 179 بانگ درا
کچھ اس میں تمسخر نہیں، و اللہ نہیں ہے93 93 60 52 بانگ درا
کچھ اس میں جوشِ عاشقِ حُسنِ قدیم ہے72 72 41 27 بانگ درا
کچھ اور آجکل کے کلیموں کا طُور ہے83 83 51 40 بانگ درا
کچھ اور چیز ہے شاید تری مسلمانی563 563 512 47 ضرب کلیم
کچھ اور ہی نظر آتا ہے کاروبارِ جہاں623 623 573 109 ضرب کلیم
کچھ ایسا سکُوت کا فُسوں ہے154 154 128 136 بانگ درا
کہ مَیں نسیمِ سحَر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 71 بال جبریل
کہتا مگر ہے فلسفۂ زندگی کچھ اور276 276 246 277 بانگ درا
گر کبھی خلوَت میَسّر ہو تو پُوچھ اللہ سے474 474 436 194 بال جبریل
گُہَر میں آبِ گُہَر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 70 بال جبریل
ہر چیز پہ چھا گیا اندھیرا66 66 35 20 بانگ درا
ہیں سبھی تہذیب کے اوزار! تُو چھَلنی، مَیں چھاج662 662 612 151 ضرب کلیم
یہ پُوچھا ترا نام کیا، کام کیا ہے90 90 58 49 بانگ درا
یہ چھالیا ہی ذرا توڑ کر دِکھا مجھ کو62 62 31 16 بانگ درا