صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "چل"، 44 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
احساسِ مروّت کو کُچل دیتے ہیں آلات433 435 400 147 بال جبریل
بڑھتی ہی چلی جاتی ہے بے مہریِ ایّام619 619 569 105 ضرب کلیم
بھٹکے ہوئے آہُو کو پھر سُوئے حرم لے چل241 241 212 237 بانگ درا
جب کسی شے پر بگڑ کر مجھ سے، چِلّاتا ہے تُو97 97 67 61 بانگ درا
جس سمت میں چاہے صفَتِ سیلِ رواں چل713 713 657 229 ارمغان حجاز
جو ٹھہرے ذرا، کُچل گئے ہیں145 145 119 125 بانگ درا
جو پھُول مہر کی گرمی سے سو چلے تھے، اُٹھے118 118 91 92 بانگ درا
جیسے ہو جاتا ہے گُم نور کا لے کر آنچل141 141 116 121 بانگ درا
حضورِ حق سے چلا لے کے لُولوئے لالا484 483 445 205 بال جبریل
خموش اے دل!، بھری محفل میں چِلّانا نہیں اچھّا130 130 105 109 بانگ درا
خوف کہتا ہے کہ یثرِب کی طرف تنہا نہ چل188 188 161 175 بانگ درا
دیا یہ حکم صحرا میں چلو اے قافلے والو!88 88 56 47 بانگ درا
دیکھئے چلتی ہے مشرق کی تجارت کب تک320 320 288 331 بانگ درا
راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دم79 79 47 36 بانگ درا
ریل چلنے سے مگر دشتِ عرب میں بیکار320 320 288 331 بانگ درا
زندگی کی رہ میں چل، لیکن ذرا بچ بچ کے چل310 310 278 317 بانگ درا
زور چلتا نہیں غریبوں کا63 63 33 17 بانگ درا
ساتھ اے سیّارۂ ثابت نما لے چل مجھے86 86 54 44 بانگ درا
شبنم کی طرح پھُولوں پہ رو، اور چمن سے چل133 133 108 112 بانگ درا
شوق کہتا ہے کہ تُو مسلم ہے، بے باکانہ چل188 188 161 175 بانگ درا
عارضی لذّت کا شیدائی ہوں، چِلّاتا ہوں مَیں97 97 67 61 بانگ درا
عَدم کو قافلۂ روز تیزگام چلا121 121 95 96 بانگ درا
غضب ہے سطرِ قرآں کو چلیپا کر دیا تو نے!101 101 73 69 بانگ درا
قومیں کُچل گئی ہیں جس کی رواروی میں202 202 174 191 بانگ درا
مسیح و میخ و چلیپا، یہ ماجرا کیا ہے!724 724 667 244 ارمغان حجاز
مَیں تری خدمت کے قابل جب ہُوا تُو چل بسی257 257 229 256 بانگ درا
مَیں نے چاقو تجھ سے چھِینا ہے تو چِلّاتا ہے تُو97 97 66 60 بانگ درا
نیک جو راہ ہو، اُس رہ پہ چلانا مجھ کو66 66 34 20 بانگ درا
وہ پیچھے تھا اور تیز چلتا نہ تھا67 67 36 22 بانگ درا
وہی کہ حفظِ چلیپا کو جانتے تھے نجات653 653 603 143 ضرب کلیم
پوشیدہ چلے آتے ہیں توحید کے اسرار539 539 489 21 ضرب کلیم
چل بسا داغؔ آہ! میّت اس کی زیبِ دوش ہے116 116 89 89 بانگ درا
چل، اے میری غریبی کا تماشا دیکھنے والے390 386 349 84 بال جبریل
چلنا، چلنا، مدام چلنا144 144 119 124 بانگ درا
چلنے والے نِکل گئے ہیں145 145 119 125 بانگ درا
چلی کچھ نہ پِیرِ کلیسا کی پیری444 446 410 160 بال جبریل
چلی ہے لے کے وطن کے نگار خانے سے122 122 96 98 بانگ درا
چھُپا کر اپنے دامن میں برنگِ موجِ بُو لے چل273 273 243 274 بانگ درا
کام اپنا ہے صبح و شام چلنا144 144 119 124 بانگ درا
کبھی ساتھ اپنے اُس کے آستاں تک مجھ کو تُو لے چل273 273 243 274 بانگ درا
کُچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سرِ دارا207 207 180 198 بانگ درا
کھینچ لایا ہے مجھے ہنگامۂ عالم سے دُور70 70 38 25 بانگ درا
کیا خبر تھی کہ چلا آئے گا الحاد بھی ساتھ238 238 209 233 بانگ درا
ہُوئے ہیں کسرِ چلیپا کے واسطے مامور653 653 603 143 ضرب کلیم