صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "چارہ"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ، وہ کافرِ بیچارہ کہ ہیں اُس کے صنَم629 629 579 116 ضرب کلیم
اُس مُرغکِ بیچارہ کا انجام ہے اُفتاد499 498 460 222 بال جبریل
اے مُرغکِ بیچارہ! ذرا یہ تو بتا تُو488 487 449 209 بال جبریل
باغبانِ چارہ فرما سے یہ کہتی ہے بہار293 293 263 299 بانگ درا
بیچارہ غلَط پڑھتا تھا اعرابِ سمٰوٰات559 559 508 42 ضرب کلیم
بیچارہ پیادہ تو ہے اک مہرۂ ناچیز490 489 451 212 بال جبریل
بیچارہ کسی تاج کا تابِندہ نگیں ہے663 663 613 152 ضرب کلیم
تُو آبجُو اسے سمجھا اگر تو چارہ نہیں380 376 336 66 بال جبریل
تُو اے مولائے یثرِبؐ! آپ میری چارہ‌سازی کر376 372 330 58 بال جبریل
عشق بے چارہ نہ مُلّا ہے نہ زاہد نہ حکیم!393 389 352 88 بال جبریل
چارہ گر دیوانہ ہے، مَیں لا دوا کیونکر ہوا126 126 100 103 بانگ درا
کہ مرد سادہ ہے بیچارہ زن شناس نہیں604 604 554 90 ضرب کلیم
کہ یہی ہے اُمّتوں کے مَرضِ کُہن کا چارہ549 549 498 31 ضرب کلیم