صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پیرہن"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اسے ہے سودائے بخیہ کاری، مجھے سرِ پیرہن نہیں ہے161 161 135 143 بانگ درا
اُودے اُودے، نیلے نیلے، پیلے پیلے پیرہن371 367 322 48 بال جبریل
تُو اپنے پیرہن کے چاک تو پہلے رفو کر لے278 278 249 281 بانگ درا
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے187 187 160 173 بانگ درا
خِلعتِ انگریز یا پیرہنِ چاک چاک!675 675 626 166 ضرب کلیم
ذرّہ ہے یا نمایاں سورج کے پیرہن میں110 110 84 83 بانگ درا
سِیَہ پیرہن شام کو دے رہے تھے89 89 57 48 بانگ درا
شبنم کے موتیوں میں، پھُولوں کے پیرہن میں147 147 121 127 بانگ درا
میری ہستی پیرہن عُریانیِ عالم کی ہے224 224 196 217 بانگ درا
ورنہ خاکستر ہے تیری زندگی کا پیرہن270 270 240 271 بانگ درا
وہ پیرہن مجھے بخشا کہ پارہ پارہ نہیں380 376 336 67 بال جبریل
چھتریاں، رُومال، مفلر، پیرہن جاپان سے317 317 285 327 بانگ درا
ڈالیاں پیرہنِ برگ سے عُریاں بھی ہوئیں198 198 170 186 بانگ درا
کرتی رہی مَیں پیرہنِ لالہ و گُل چاک627 627 577 114 ضرب کلیم
کہا لالۂ آتشیں پیرہن نے743 743 681 264 ارمغان حجاز