صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پیرو"، 9 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس چمن میں پیروِ بُلبل ہو یا تلمیذِ گُل219 219 191 211 بانگ درا
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
جوانوں کو پِیروں کا استاد کر451 452 416 168 بال جبریل
عشق اب پیرویِ عقلِ خدا داد کرے615 615 565 101 ضرب کلیم
محکوم کو پِیروں کی کرامات کا سودا591 591 540 77 ضرب کلیم
وہ کُہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہیں پَیرو!598 598 546 84 ضرب کلیم
پِیرومُرید462 462 426 180 بال جبریل
پِیروں پہ تیرے عشق کا واجب ہے احترام276 276 247 278 بانگ درا
کہ دل کو حق نے کِیا ہے نگاہ کا پَیرو403 399 366 106 بال جبریل