صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پیدا"، 139 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آج بھی ہو جو براہیمؑ کا ایماں پیدا234 234 205 228 بانگ درا
آرزو اوّل تو پیدا ہو نہیں سکتی کہیں702 702 648 215 ارمغان حجاز
آفتابِ تازہ پیدا بطنِ گیتی سے ہُوا292 292 263 299 بانگ درا
آگ کر سکتی ہے اندازِ گُلستاں پیدا234 234 205 228 بانگ درا
ابَد کے بحر میں پیدا یونہی، نہاں ہے یونہی121 121 95 97 بانگ درا
اجنبیّت ہے مگر پیدا مری رفتار سے104 104 77 74 بانگ درا
اس آبُجو سے کیے بحرِ بے کراں پیدا613 613 563 99 ضرب کلیم
اس چمن میں ہوں گے پیدا بُلبلِ شیراز بھی116 116 90 90 بانگ درا
اور خاکستر سے آپ اپنا جہاں پیدا کرے288 288 260 294 بانگ درا
اور مجھے اس کی حفاظت کے لیے پیدا کیا223 223 196 217 بانگ درا
اور پیدا ہو ایازی سے مقامِ محمودؔ636 636 587 124 ضرب کلیم
اَسرارِ پیدا585 585 534 70 ضرب کلیم
اُس فقر سے آدمی میں پیدا602 602 551 88 ضرب کلیم
اُسی کے نُور سے پیدا ہیں تیرے ذات و صفات618 618 568 104 ضرب کلیم
اُٹھ کہ ظلمت ہوئی پیدا اُفقِ خاور پر158 158 132 140 بانگ درا
اپنی دُنیا آپ پیدا کر اگر زِندوں میں ہے287 287 259 293 بانگ درا
اک جذبۂ پیدائی، اک لذّتِ یکتائی!447 449 413 164 بال جبریل
اے انفُس و آفاق میں پیدا ترے آیات430 433 398 144 بال جبریل
براہیمی نظر پیدا مگر مشکل سے ہوتی ہے302 302 271 309 بانگ درا
برہنہ سر ہے تو عزمِ بلند پیدا کر382 378 338 69 بال جبریل
بنایا عشق نے دریائے ناپیدا کراں مجھ کو349 350 302 13 بال جبریل
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ‌وَر پیدا299 299 268 306 بانگ درا
بیا پیدا خریدارست جانِ ناتوانے را306 306 275 314 بانگ درا
بے زبانوں میں بھی پیدا ہے مذاقِ گفتار321 321 288 332 بانگ درا
بے نیازی سے ہے پیدا میری فطرت کا نیاز149 149 123 130 بانگ درا
تا بدخشاں پھر وہی لعلِ گراں پیدا کرے289 289 260 294 بانگ درا
تا یہ چنگاری فروغِ جاوداں پیدا کرے289 289 260 294 بانگ درا
تجھ میں ابھی پیدا نہیں ساحل کی طلب بھی588 588 537 73 ضرب کلیم
تجھ میں کُچھ پیدا نہیں دیرینہ روزی کے نشاں51 51 21 3 بانگ درا
تری تصویر سے پیدا مری حیرانی ہے142 142 116 121 بانگ درا
تری خودی میں اگر انقلاب ہو پیدا676 676 627 167 ضرب کلیم
تو عصا اُفتاد سے پیدا مثالِ دانہ کر218 218 191 211 بانگ درا
تو کر لیتا ہے یہ بال و پرِ رُوح الامیں پیدا301 301 271 309 بانگ درا
جب اس انگارۂ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیدا301 301 271 309 بانگ درا
جس کی چمک ہے پیدا، جس کی مہک ہویدا147 147 121 127 بانگ درا
جسے حق نے کِیا ہو نیستاں کے واسطے پیدا364 362 317 40 بال جبریل
جو نظامِ دہر میں پیدا بھی ہے، پنہاں بھی ہے220 220 193 213 بانگ درا
جو ہر نفَس سے کرے عُمرِ جاوداں پیدا613 613 563 99 ضرب کلیم
جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں301 301 271 309 بانگ درا
جو ہو شکستہ تو پیدا نوائے راز کرے131 131 106 110 بانگ درا
جو ہو نشیب میں پیدا، قبیح و نامحبوب!593 593 542 79 ضرب کلیم
جگر خُوں ہو تو چشمِ دل میں ہوتی ہے نظر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
جہانِ نَو ہو رہا ہے پیدا، وہ عالمِ پِیر مر رہا ہے458 459 422 176 بال جبریل
حرم کے دل میں سوزِ آرزو پیدا نہیں ہوتا350 351 303 15 بال جبریل
حق نے عالم اس صداقت کے لیے پیدا کیا223 223 196 217 بانگ درا
حُسنِ ازل کی پیدا ہر چیز میں جھلک ہے111 111 85 84 بانگ درا
خلیل اللہؑ کے دریا میں ہوں گے پھر گُہر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
خودی میں ڈُوب کے ضربِ کلیم پیدا کر503 503 463 0 ضرب کلیم
خودی نہ بیچ، غریبی میں نام پیدا کر!478 477 439 198 بال جبریل
دامنِ گردُوں سے ناپیدا ہوں یہ داغِ سحاب240 240 212 236 بانگ درا
دل میں کوئی اس طرح کی آرزو پیدا کروں126 126 99 102 بانگ درا
دل کی کیفیّت ہے پیدا پردۂ تقریر میں221 221 193 214 بانگ درا
دلِ بیدار پیدا کر کہ دل خوابیدہ ہے جب تک375 371 329 57 بال جبریل
دِلوں میں ولولۂ انقلاب ہے پیدا649 649 600 139 ضرب کلیم
دِیں ہو تو مقاصد میں بھی پیدا ہو بلندی275 275 245 276 بانگ درا
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
ذرا سے بیج سے پیدا ریاضِ طُور ہوتا ہے102 102 74 70 بانگ درا
رات کے تاروں میں اپنے رازداں پیدا کرے289 289 260 294 بانگ درا
رازداں پھر نہ کرے گی کوئی پیدا ایسا280 280 251 283 بانگ درا
ریاضِ ہستی کے ذرّے ذرّے سے ہے محبّت کا جلوہ پیدا163 163 137 146 بانگ درا
سرشکِ چشمِ مُسلم میں ہے نیساں کا اثر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
سفالِ ہند سے مِینا و جام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
سلسلہ ہستی کا ہے اک بحرِ نا پیدا کنار177 177 151 163 بانگ درا
سکُوتِ لالہ و گُل سے کلام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
سکُونِ دل سے سامانِ کشودِ کار پیدا کر129 129 103 106 بانگ درا
شاعر بھی ہیں پیدا، عُلما بھی، حُکما بھی652 652 602 142 ضرب کلیم
شبنم افشانی مری پیدا کرے گی سوز و ساز222 222 194 215 بانگ درا
صبا کرتی ہے بُوئے گُل سے اپنا ہم‌سفر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
صدیوں میں کہیں پیدا ہوتا ہے حریف اس کا691 691 641 182 ضرب کلیم
ظاہرِ نُقرہ گر اسپید است و نو464 464 428 182 بال جبریل
عجب نہیں ہے کہ ہوں میرے ہم عناں پیدا613 613 563 99 ضرب کلیم
عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زِیر و بم373 368 324 51 بال جبریل
علم ہے پیدا سوال، عشق ہے پِنہاں جواب!533 533 483 13 ضرب کلیم
فضائے نُور میں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پیدا576 576 525 60 ضرب کلیم
قیس پیدا ہوں تری محفل میں! یہ ممکن نہیں212 212 185 204 بانگ درا
لیکن مجھے پیدا کیا اُس دیس میں تُو نے535 535 485 15 ضرب کلیم
مجھ کو پیدا کر کے اپنا نُکتہ چیں پیدا کیا149 149 123 130 بانگ درا
محشر میں عذرِ تازہ نہ پیدا کرے کوئی128 128 102 105 بانگ درا
مذاقِ جَورِ گُلچیں ہو تو پیدا رنگ و بو کر لے279 279 250 282 بانگ درا
مر کے پھر ہوتا ہے پیدا یہ جہانِ پِیر، دیکھ296 296 266 303 بانگ درا
مرے ثمر سے میء لالہ فام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
مرے خاک و خُوں سے تُونے یہ جہاں کِیا ہے پیدا354 353 307 24 بال جبریل
من و تُو میں پیدا، من و تُو سے پاک454 455 419 172 بال جبریل
مَصافِ زندگی میں سیرتِ فولاد پیدا کر304 304 273 312 بانگ درا
مگر غنچوں کی صورت ہوں دلِ درد آشنا پیدا100 100 71 67 بانگ درا
نئے جوہر ہوئے پیدا مرے آئینے میں142 142 116 121 بانگ درا
نبضِ موجودات میں پیدا حرارت اس سے ہے223 223 196 217 بانگ درا
نِگہ پیدا کر اے غافل تجلّی عینِ فطرت ہے361 359 314 37 بال جبریل
نگاہوں میں اگر پیدا نہ ہو اندازِ آفاقی391 387 350 86 بال جبریل
نہیں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پیدا526 526 476 6 ضرب کلیم
نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
نے راہِ عمل پیدا نے شاخِ یقیں نم‌ناک378 374 333 63 بال جبریل
وصل کے اسباب پیدا ہوں تری تحریر سے84 84 52 42 بانگ درا
وہ اپنے حُسن کی مستی سے ہیں مجبورِ پیدائی392 388 352 88 بال جبریل
وہی جہاں ہے تِرا جس کو تُو کرے پیدا399 395 360 99 بال جبریل
پھر نہ کر سکتی حباب اپنا اگر پیدا ہوا261 261 232 260 بانگ درا
پھر کہیں سے اس کو پیدا کر، بڑی دولت ہے یہ217 217 190 210 بانگ درا
پہلے اپنے پیکرِ خاکی میں جاں پیدا کرے288 288 259 294 بانگ درا
پہلے ویسا کوئی پیدا تو کرے قلبِ سلیم233 233 204 227 بانگ درا
پیدا دلِ ویراں میں پھر شورشِ محشر کر241 241 212 237 بانگ درا
پیدا نہیں بحر کا کنارہ427 430 395 139 بال جبریل
پیدا نہیں کچھ اس سے قصورِ ہمہ دانی92 92 60 52 بانگ درا
پیدا کُلَہِ فقر سے ہو طُّرۂ دستار490 489 451 212 بال جبریل
پیدا ہو اگر اس کی طبیعت میں حریری687 687 636 178 ضرب کلیم
پیدا ہیں نئی پَود میں الحاد کے انداز275 275 245 277 بانگ درا
پیدا ہے فقط حلقۂ اربابِ جُنوں میں555 555 504 37 ضرب کلیم
کبوتر کے تنِ نازک میں شاہیں کا جگر پیدا299 299 269 306 بانگ درا
کرتی ہے ملوکیّت آثارِ جُنوں پیدا366 363 318 43 بال جبریل
کہ جس کے نقشِ پا سے پھُول ہوں پیدا بیاباں میں273 273 243 274 بانگ درا
کہ خود نخچیر کے دل میں ہو پیدا ذوقِ نخچیری742 742 680 262 ارمغان حجاز
کہ خُونِ صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحَر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
کہ سنگ و خِشت سے ہوتے نہیں جہاں پیدا613 613 562 99 ضرب کلیم
کہ مُشتِ خاک میں پیدا ہو آتشِ ہمہ سوز588 588 537 74 ضرب کلیم
کہ پیدائی تری اب تک حجاب آمیز ہے ساقی350 351 303 15 بال جبریل
ہر ادا سے تری پیدا ہے محبّت کیسی142 142 117 122 بانگ درا
ہر اک شے سے پیدا رمِ زندگی452 453 417 170 بال جبریل
ہر ایک چیز سے پیدا خدا کی قدرت ہے62 62 31 16 بانگ درا
ہر شاخ سے یہ نکتۂ پیچیدہ ہے پیدا565 565 514 49 ضرب کلیم
ہر قوم کے افکار میں پیدا ہے تلاطُم740 740 679 261 ارمغان حجاز
ہو کہیں پیدا تو مر جاتی ہے یا رہتی ہے خام702 702 648 215 ارمغان حجاز
ہو کے پیدا خاک سے رنگیں قبا کیونکر ہوا127 127 100 103 بانگ درا
ہوئی نہ زاغ میں پیدا بلند پروازی441 443 408 157 بال جبریل
ہوتا ہے کوہ و دشت میں پیدا کبھی کبھی688 688 638 179 ضرب کلیم
ہوتی ہے بندۂ مومن کی اذاں سے پیدا526 526 476 6 ضرب کلیم
ہُوا جو خاک سے پیدا، وہ خاک میں مستور724 724 667 244 ارمغان حجاز
ہُوا نہ کوئی خُدائی کا رازداں پیدا613 613 563 99 ضرب کلیم
ہُوائے سیر مثالِ نسیم پیدا کر503 503 463 0 ضرب کلیم
ہے بقائے عشق سے پیدا بقا محبوب کی183 183 156 170 بانگ درا
ہے جُنوں تیرا نیا، پیدا نیا ویرانہ کر218 218 191 211 بانگ درا
ہے گِلہ مجھ کو تِری لذّتِ پیدائی کا614 614 564 100 ضرب کلیم
یا سراپا نالہ بن جا یا نوا پیدا نہ کر219 219 191 211 بانگ درا
یقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوبِ گُماں تو ہے299 299 269 306 بانگ درا
یقیں پیدا کر اے ناداں! یقیں سے ہاتھ آتی ہے392 388 351 87 بال جبریل
یہ خاموشی کہاں تک؟ لذّتِ فریاد پیدا کر100 100 71 66 بانگ درا
یہ زخمی آپ کر لیتے ہیں پیدا اپنے مرہم کو102 102 74 70 بانگ درا
یہ شاخِ ہاشمی کرنے کو ہے پھر برگ و بر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
یہ نکتہ سرگزشتِ مِلّتِ بیضا سے ہے پیدا300 300 270 307 بانگ درا
یہاں ساقی نہیں پیدا، وہاں بے ذوق ہے صہبا362 360 315 38 بال جبریل
“حُسنِ ازل ہے پیدا تاروں کی دلبری میں202 202 174 191 بانگ درا