صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پیار"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! کیوں دُکھ دینے والی شے سے تجھ کو پیار ہے97 97 66 60 بانگ درا
غَرض اس قدر یہ نظارہ تھا پیارا89 89 57 49 بانگ درا
مرے اشعار اے اقبالؔ! کیوں پیارے نہ ہوں مجھ کو127 127 101 104 بانگ درا
موتی خوش رنگ، پیارے پیارے155 155 129 137 بانگ درا
میں اُس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہو گا168 168 141 151 بانگ درا
نہر جو تھی، اُس کے گوہر پیارے پیارے بن گئے184 184 157 170 بانگ درا
وہ پیاری پیاری صورت، وہ کامنی سی مورت68 68 37 23 بانگ درا
پروانہ تجھ سے کرتا ہے اے شمع! پیار کیوں71 71 40 27 بانگ درا
چمکے عروسِ شب کے موتی وہ پیارے پیارے201 201 174 190 بانگ درا
چھیڑ ہے، غُصّہ ہے یا پیار کا انداز ہے یہ؟143 143 117 122 بانگ درا
کس قدر پیارا لبِ جُو مہر کا نظّارہ ہے178 178 152 164 بانگ درا
ہم سے کب پیار ہے! ہاں نیند تمھیں پیاری ہے229 229 201 223 بانگ درا
ہوں اگر شہروں سے بن پیارے تو شہر اچھّے کہ بَن371 367 323 48 بال جبریل
یا باہم پیار کے جلسے تھے، دستورِ محبّت قائم تھا317 317 285 328 بانگ درا