صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پہنچ"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب کیا جو فغاں میری پہنچی ہے ستاروں تک358 356 311 31 بال جبریل
اُٹھا کے صدمۂ فُرقت وصال تک پہنچا185 185 158 171 بانگ درا
تری حیات کا جوہر کمال تک پہنچا185 185 158 171 بانگ درا
توڑ کر پہنچوں گا مَیں پنجاب کی زنجیر کو105 105 78 75 بانگ درا
تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے193 193 165 180 بانگ درا
دلِ بے تاب جا پہنچا دیارِ پیرِ سنجر میں181 181 154 167 بانگ درا
نہیں ممکن کہ تُو پہنچے ہماری ہم‌نشیں بن کر273 273 243 274 بانگ درا
پہنچ سکتی ہے تُو لیکن ہماری شاہزادی تک273 273 243 274 بانگ درا
پہنچ کے چشمۂ حیواں پہ توڑتا ہے سبو!352 352 305 19 بال جبریل
پہنچوں کِس طرح آشیاں تک66 66 35 20 بانگ درا
پہنچیں گے فلک تک تری آہوں کے شرارے460 461 425 178 بال جبریل
پہنچے جو بارگاہِ رسُولِ امیںؐ میں تُو277 277 247 279 بانگ درا
پیغامِ سکوں پہنچا بھی گئی، دل محفل کا تڑپا بھی گئی310 310 278 317 بانگ درا
کبھی میں ذوقِ تکلّم میں طور پر پہنچا108 108 82 80 بانگ درا