صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پھل"، 7 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
خود بخود گرنے کو ہے پکّے ہُوئے پھل کی طرح498 497 459 221 بال جبریل
غافل اپنے پھل کی شیرینی سے ہوتا ہے شجر269 269 239 270 بانگ درا
پھل پھُول پہ کرتا تھا ہمیشہ گزر اوقات487 486 448 209 بال جبریل
پھل ہے یہ سینکڑوں صدیوں کی چمن بندی کا234 234 205 229 بانگ درا
پھلا پھُولا رہے یا رب! چمن میری اُمیدوں کا127 127 101 104 بانگ درا
کھائے کیوں مزدور کی محنت کا پھل سرمایہ دار324 324 291 335 بانگ درا
یہ وہ پھل ہے کہ جنّت سے نِکلواتا ہے آدم کو102 102 74 70 بانگ درا