صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پوچھا"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ایک دن اقبالؔ نے پُوچھا کلیمِ طُور سے270 270 240 271 بانگ درا
بزمِ معمورۂ ہستی سے یہ پُوچھا میں نے86 86 54 45 بانگ درا
حضرت نے مرے ایک شناسا سے یہ پُوچھا91 91 59 51 بانگ درا
مَیں نے پُوچھا اُس کرن سے “اے سراپا اضطراب!266 266 237 267 بانگ درا
نہ پُوچھ اقبالؔ کا ٹھکانا، ابھی وہی کیفیت ہے اُس کی168 168 142 152 بانگ درا
نہ پُوچھ ان خرقہ پوشوں کی، ارادت ہو تو دیکھ ان کو130 130 104 108 بانگ درا
نہ پُوچھ اے ہم نشیں مجھ سے وہ چشمِ سُرمہ سا کیا ہے389 385 347 82 بال جبریل
پُوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہی374 370 327 55 بال جبریل
پُوچھ اس سے یہ خاک داں ہے کیا چیز632 632 583 119 ضرب کلیم
پُوچھ اُن سے جو چمن کے ہیں دیرینہ رازدار250 250 222 248 بانگ درا
پُوچھا حضور سروَرِ عالمؐ نے، اے عمَرؓ!252 252 224 250 بانگ درا
پُوچھا زمیں سے مَیں نے کہ ہے کس کا مال تُو323 323 290 335 بانگ درا
گر کبھی خلوَت میَسّر ہو تو پُوچھ اللہ سے474 474 436 194 بال جبریل
یہ پُوچھا ترا نام کیا، کام کیا ہے90 90 58 49 بانگ درا