صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پوشیدہ"، 49 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اربابِ نظر سے نہیں پوشیدہ کوئی راز650 650 600 140 ضرب کلیم
اس خاک میں پوشیدہ ہے وہ صاحبِ اسرار489 488 450 211 بال جبریل
اسی سُرور میں پوشیدہ موت بھی ہے تری690 690 640 181 ضرب کلیم
اور پوشیدہ مسلمان کے ایمان میں ہے236 236 207 231 بانگ درا
اُنھی کی خاک میں پوشیدہ ہے وہ چنگاری556 556 505 38 ضرب کلیم
اپنے صحرا میں بہت آہُو ابھی پوشیدہ ہیں243 243 214 239 بانگ درا
اگر نَوا میں ہے پوشیدہ موت کا پیغام637 637 588 125 ضرب کلیم
تری نگہ سے ہے پوشیدہ آدمی کا مقام536 536 486 16 ضرب کلیم
ترے سینے میں ہے پوشیدہ رازِ زندگی کہہ دے299 299 269 306 بانگ درا
جس موت کا پوشیدہ تقاضا ہے قیامت717 717 661 235 ارمغان حجاز
جو تُو سمجھے تو آزادی ہے پوشیدہ محبّت میں102 102 75 71 بانگ درا
جو حرفِ ’قُلِ العَفو‘ میں پوشیدہ ہے اب تک648 648 598 138 ضرب کلیم
حاصل کسی کامل سے یہ پوشیدہ ہُنَر کر713 713 657 229 ارمغان حجاز
حُسنِ قدیم کی یہ پوشیدہ اک جھلک تھی110 110 84 83 بانگ درا
خود مسلماں سے ہے پوشیدہ مسلماں کا مقام537 537 487 18 ضرب کلیم
دل کے پوشیدہ خیالوں کو بھی عُریاں کر دوں144 144 118 124 بانگ درا
دلِ ہر ذرّہ میں پوشیدہ کسک ہے اس کی143 143 117 123 بانگ درا
دیکھ تو پوشیدہ تجھ میں شوکتِ طوفاں بھی ہے220 220 193 213 بانگ درا
زندہ دل سے نہیں پوشیدہ ضمیرِ تقدیر642 642 592 130 ضرب کلیم
سینکڑوں بطنِ چمن میں ابھی پوشیدہ بھی ہیں234 234 205 229 بانگ درا
فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ!490 489 451 212 بال جبریل
لیکن نہیں پوشیدہ مسلماں کی نظر سے498 497 459 220 بال جبریل
مذاقِ زندگی پوشیدہ تھا پہنائے عالم سے137 137 111 115 بانگ درا
مرے دل کی پوشیدہ بے تابیاں451 452 417 169 بال جبریل
وہ رمزِ شوق کہ پوشیدہ لااِلہٰ میں ہے566 566 515 50 ضرب کلیم
پوشیدہ تری خاک میں سجدوں کے نشاں ہیں428 431 396 140 بال جبریل
پوشیدہ جس طرح ہو حقیقت مجاز میں226 226 198 220 بانگ درا
پوشیدہ جو ہے مجھ میں، وہ طوفان کِدھر جائے561 561 510 44 ضرب کلیم
پوشیدہ رہیں باز کے احوال و مقامات591 591 540 77 ضرب کلیم
پوشیدہ قرار میں اجل ہے145 145 119 125 بانگ درا
پوشیدہ نگاہوں سے رہی وحدتِ آدم570 570 519 54 ضرب کلیم
پوشیدہ نہیں مردِ قلندر کی نظر سے555 555 504 37 ضرب کلیم
پوشیدہ چلے آتے ہیں توحید کے اسرار539 539 489 21 ضرب کلیم
پوشیدہ کوئی دل ہے تری جلوہ گاہ میں؟76 76 44 32 بانگ درا
پوشیدہ ہے ریشہ ہائے دل میں530 530 480 10 ضرب کلیم
پوشیدہ ہے وہ شاید غوغائے زندگی میں199 199 171 188 بانگ درا
پوشیدہ ہے کافر کی نظر سے ملَکُ الموْت498 497 459 220 بال جبریل
پوشیدہ ہے یہ نُکتہ تاروں کی زندگی میں”202 202 174 192 بانگ درا
چشمِ عالم سے رہے پوشیدہ یہ آئِیں تو خوب710 710 655 226 ارمغان حجاز
کہ تُو پوشیدہ ہو میری نظر سے!715 715 659 232 ارمغان حجاز
کہ شُعلے میں پوشیدہ ہے موجِ دُود452 453 417 170 بال جبریل
کہکشاں کہتی تھی، پوشیدہ یہیں ہے کوئی227 227 199 221 بانگ درا
ہاتھ کی جُنبش میں، طرزِ دید میں پوشیدہ ہے97 97 66 61 بانگ درا
ہر ذرّے میں پوشیدہ ہے جو قُوّتِ اشراق588 588 536 73 ضرب کلیم
ہر موت کا پوشیدہ تقاضا ہے قیامت!717 717 661 234 ارمغان حجاز
ہیں بحرِ خودی میں ابھی پوشیدہ جزیرے498 497 459 221 بال جبریل
ہے ترے آثار میں پوشیدہ کس کی داستاں160 160 134 142 بانگ درا
یوں تو پوشیدہ ہیں تیری خاک میں لاکھوں گہر57 57 27 10 بانگ درا
یہ نکتہ وہ ہے کہ پوشیدہ لااِلٰہ میں ہے399 395 360 99 بال جبریل