صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پرور"، 20 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آج ہیں خاموش وہ دشتِ جُنوں پروَر جہاں214 214 187 206 بانگ درا
آشنا پرور ہے قوم اپنی، وفا آئِیں ترا208 208 181 200 بانگ درا
اے دُرِ تابندہ، اے پروَردۂ آغوشِ موج!212 212 185 204 بانگ درا
تری بندہ پروری سے مرے دن گزر رہے ہیں354 353 307 24 بال جبریل
خبر نہیں روشِ بندہ پروری کیا ہے383 379 340 72 بال جبریل
خودی کی پرورش و تربیَت پہ ہے موقوف588 588 537 74 ضرب کلیم
خودی کی پرورش و لذّتِ نمود میں ہے!671 671 622 163 ضرب کلیم
خُونِ دل و جگر سے ہے میری نَوا کی پرورش438 440 405 154 بال جبریل
دست پرورد ترے مُلک کے اخبار بھی ہیں204 204 176 194 بانگ درا
رُہیلہ کس قدر ظالم، جفاجُو، کینہ‌پرور تھا246 246 217 243 بانگ درا
زادۂ بحر ہوں، پروردۂ خورشید ہوں میں58 58 28 12 بانگ درا
سادہ دل بندوں میں جو مشہور ہے پروردگار707 707 652 221 ارمغان حجاز
شرابِ رُوح پرور ہے محبت نوعِ انساں کی103 103 75 72 بانگ درا
مرے ریاضِ سخن کی فضا ہے جاں پرور141 141 115 120 بانگ درا
مقامِ پروَرشِ آہ و نالہ ہے یہ چمن383 379 341 73 بال جبریل
پرورش پائی ہے مَیں نے صُبح کی آغوش میں267 267 237 267 بانگ درا
پرورش پاتا ہے تقلید کی تاریکی میں641 641 591 129 ضرب کلیم
پرورِش دل کی اگر مدِّ نظر ہے تجھ کو682 682 633 173 ضرب کلیم
گرمیِ مہر کی پروَردہ ہلالی دنیا237 237 207 232 بانگ درا
ہر چیز کی حیات کا پروردگار تُو75 75 44 31 بانگ درا