صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پردۂ"، 22 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تیری مَیّت سے زمیں کا پردۂ نامُوس چاک719 719 663 237 ارمغان حجاز
جہاں چھُپ گیا پردۂ رنگ میں449 450 414 166 بال جبریل
حادثہ وہ جو ابھی پردۂ افلاک میں ہے396 392 356 94 بال جبریل
حُسنِ ازل کہ پردۂ لالہ و گُل میں ہے نہاں150 150 124 131 بانگ درا
حُسنِ اَزل کی ہے نمود، چاک ہے پردۂ وجود436 438 403 151 بال جبریل
خاکِ چمن اچھّی کہ سرا پردۂ افلاک!628 628 578 114 ضرب کلیم
خورشید! سرا پردۂ مشرق سے نکل کر688 688 637 179 ضرب کلیم
دل کی کیفیّت ہے پیدا پردۂ تقریر میں221 221 193 214 بانگ درا
عالمِ نَو ہے ابھی پردۂ تقدیر میں424 427 392 136 بال جبریل
مَیں نے تو کِیا پردۂ اسرار کو بھی چاک374 370 328 55 بال جبریل
وہ سرود کیا کہ چھُپا ہوا ہو سکوتِ پردۂ ساز میں313 313 280 320 بانگ درا
پردۂ انگور سے نکلی تو مِیناؤں میں تھی165 165 139 148 بانگ درا
پردۂ تہذیب میں غارت گری، آدم کُشی662 662 612 152 ضرب کلیم
پردۂ خدمتِ دیں میں ہوَسِ جاہ کا راز204 204 176 194 بانگ درا
پردۂ دل میں محبّت کو ابھی مستور رکھ218 218 190 210 بانگ درا
پردۂ مجبوری و بےچارگی تدبیر ہے254 254 226 252 بانگ درا
پردۂ مشرق سے جس دم جلوہ گر ہوتی ہے صبح264 264 235 264 بانگ درا
پردۂ نور میں مستور ہے ہر شے تیری86 86 54 45 بانگ درا
گُلشن بھی ہے اک سِرِّ سرا پردۂ افلاک628 628 578 114 ضرب کلیم
ہیں پسِ نُہ پردۂ گردُوں ابھی دَور اور بھی259 259 230 258 بانگ درا
ہے سِرِّ سرا پردۂ جاں نکتۂ معراج529 529 479 9 ضرب کلیم
یا رُخِ بے پردۂ حُسنِ ازل کا نام ہے؟71 71 39 26 بانگ درا