صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پار"، 28 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
انجمِ سیماب پا رفتار پر مجبور ہیں254 254 226 252 بانگ درا
اور عیّار ہیں یورپ کے شکر پارہ فروش!684 684 634 175 ضرب کلیم
تجھ کو مثلِ طفلکِ بے دست و پا روتا ہے وہ258 258 229 257 بانگ درا
تشنۂ دائم ہوں آتش زیرِ پا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
تپش اندوز ہے اس نام سے پارے کی طرح237 237 207 232 بانگ درا
تڑپ کس دل کی یا رب چھُپ کے آ بیٹھی ہے پارے میں164 164 138 147 بانگ درا
تھا سراپا روح تُو، بزمِ سخن پیکر ترا55 55 26 9 بانگ درا
جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارا207 207 180 199 بانگ درا
جُدا پارے سے ہو سکتی نہیں تقدیرِ سیمابی297 297 267 304 بانگ درا
جگر سے وہی تِیر پھر پار کر451 452 416 168 بال جبریل
دامانِ نِگہ ہے پارہ پارہ427 430 395 139 بال جبریل
دل میں ہر دم اک نیا محشر بپا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
رات نے جو کچھ چھُپا رکھّا تھا، دِکھلاؤں گی مَیں267 267 237 267 بانگ درا
ردائے دِین و ملّت پارہ پارہ486 485 447 207 بال جبریل
لے رہا ہے مے فروشانِ فرنگستاں سے پارس294 294 264 300 بانگ درا
مری ناؤ گِرداب سے پار کر451 452 417 169 بال جبریل
مصر و حجاز سے گزر، پارس و شام سے گزر369 365 321 46 بال جبریل
مَلک کا مَلک اور پارے کا پارا90 90 58 49 بانگ درا
وہ آتش ہے مَیں سامنے اُس کے پارا90 90 58 49 بانگ درا
وہ پیرہن مجھے بخشا کہ پارہ پارہ نہیں380 376 336 67 بال جبریل
چاہے تو کرے کعبے کو آتش کدۂ پارس575 575 524 59 ضرب کلیم
کبھی میں غارِ حرا میں چھُپا رہا برسوں108 108 82 80 بانگ درا
کہ زندگی ہے سراپا رحیلِ بے مقصود723 723 666 242 ارمغان حجاز
کہتی ہے کہ یہ مومنِ پارینہ ہے کافر539 539 489 20 ضرب کلیم
ہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا سے پار ہو گا167 167 141 151 بانگ درا
ہزار پارہ ہے کُہسار کی مسلمانی689 689 639 180 ضرب کلیم
یوں دادِ سخن مجھ کو دیتے ہیں عراق و پارس366 364 319 43 بال جبریل
یہ چاندی میں، سونے میں، پارے میں ہے453 454 418 170 بال جبریل