صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "وگر"، 41 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزاد و گرفتار و تہی کِیسہ و خورسند360 357 313 35 بال جبریل
اس شہر کے خُوگر کو پھر وسعتِ صحرا دے241 241 212 237 بانگ درا
اس قدر قوموں کی بربادی سے ہے خُوگر جہاں177 177 151 163 بانگ درا
افرنگ ز خود بے خبرت کرد وگرنہ687 687 637 178 ضرب کلیم
انجمِ کم‌ضَو گرفتارِ طلسمِ ماہتاب284 284 255 288 بانگ درا
اور اس بستی پہ چار آنسو گرانے دے مجھے70 70 39 25 بانگ درا
بالیاں نہر کو گرداب کی پہناتا ہوں58 58 28 11 بانگ درا
تسلیم کی خُوگر ہے جو چیز ہے دُنیا میں206 206 179 197 بانگ درا
توگر بہار شدی، ما خزاں شدیم، چہ شد248 248 220 246 بانگ درا
تھے جو گراں قیمت کبھی، اب ہیں متاعِ کس مخر272 272 242 273 بانگ درا
جس نے سورج کی شُعاعوں کو گرفتار کیا583 583 531 67 ضرب کلیم
جو قلب کو گرما دے، جو رُوح کو تڑپا دے241 241 212 237 بانگ درا
جو کوکنار کے خُوگر تھے، اُن غریبوں کو524 524 474 4 ضرب کلیم
خروش آموزِ بُلبل ہو، گِرہ غنچے کی وا کر دے305 305 274 314 بانگ درا
خوب و ناخُوب عمل کی ہو گِرہ وا کیونکر551 551 500 33 ضرب کلیم
خوش دل و گرم اختلاط، سادہ و روشن جبیں422 425 390 133 بال جبریل
خُون کو گرمانے والا نعرۂ تکبیر کیا176 176 150 162 بانگ درا
خُوگرِ حمد سے تھوڑا سا گِلا بھی سُن لے190 190 163 177 بانگ درا
خُوگرِ پرواز کو پرواز میں ڈر کچھ نہیں263 263 234 263 بانگ درا
خُوگرِ پیکرِ محسوس تھی انساں کی نظر191 191 164 178 بانگ درا
دے کے احساسِ زیاں تیرا لہُو گرما دے563 563 512 46 ضرب کلیم
سلطنت اقوامِ غالب کی ہے اک جادُوگری289 289 260 295 بانگ درا
سینکڑوں صدیوں سے خُوگر ہیں غلامی کے عوام655 655 605 145 ضرب کلیم
طہران ہو گر عالَمِ مشرق کا جینوا659 659 609 149 ضرب کلیم
فائدہ پھر کیا جو گِردِ شمع پروانے رہے214 214 186 206 بانگ درا
لہُو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ496 495 457 219 بال جبریل
منظور تمھاری مجھے خاطر تھی وگرنہ59 59 29 13 بانگ درا
نرم دمِ گُفتگو، گرم دمِ جُستجو421 424 389 132 بال جبریل
نَو گرفتار پھڑکتا ہے تہِ دام ابھی311 311 279 318 بانگ درا
نہیں مقام کی خُوگر طبیعتِ آزاد503 503 463 0 ضرب کلیم
وگر کُشادہ جبینم، گُلِ بہارِ تو ام122 122 96 98 بانگ درا
وگرنہ آگ ہے مومن، جہاں خس و خاشاک398 394 359 97 بال جبریل
وگرنہ شعر مرا کیا ہے، شاعری کیا ہے!383 379 340 72 بال جبریل
پھُول بے پروا ہیں، تُو گرمِ نوا ہو یا نہ ہو213 213 186 205 بانگ درا
کارِ مرداں روشنی و گرمی است472 472 434 191 بال جبریل
کشا کشِ زم و گرما، تپ و تراش و خراش251 251 223 249 بانگ درا
کہ مردِ حق ہو گرفتارِ حاضر و موجود622 622 572 108 ضرب کلیم
ہاتھ بے زور ہیں، الحاد سے دل خوگر ہیں229 229 200 222 بانگ درا
ہم خُوگرِ محسوس ہیں ساحل کے خریدار480 479 440 200 بال جبریل
یقیں ہے مجھ کو گرے رگِ گُل سے قطرہ انسان کے لہُو کا163 163 137 146 بانگ درا
یہ ایک سجدہ جسے تُو گراں سمجھتا ہے550 550 499 32 ضرب کلیم