صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نیت"، 39 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنی و فانی تمام معجزہ ہائے ہُنر417 420 386 127 بال جبریل
ابھی یہ خِلعتِ افغانیت سے ہیں عاری689 689 639 180 ضرب کلیم
اسی میں حفاظت ہے انسانیت کی444 446 410 160 بال جبریل
اور عُریاں ہو کے لازم ہے خود افشانی تجھے241 241 212 237 بانگ درا
اپنی توحید کا کچھ پاس تجھے ہے کہ نہیں194 194 166 182 بانگ درا
تلوار کا دھنی تھا، شجاعت میں فرد تھا205 205 177 195 بانگ درا
تُو سراپا نور ہے، خوشتر ہے عُریانی تُجھے241 241 212 237 بانگ درا
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ441 443 408 157 بال جبریل
خلافِ معنیِ تعلیمِ اہلِ دیں میں نے108 108 82 81 بانگ درا
ذرّہ ذرّہ دہر کا زندانیِ تقدیر ہے254 254 226 252 بانگ درا
رہزنِ ہمّت ہُوا ذوقِ تن آسانی ترا217 217 189 209 بانگ درا
زندگانی تھی تری مہتاب سے تابندہ تر266 266 236 266 بانگ درا
سیمِ سیّال ہے پانی ترے دریاؤں کا86 86 54 45 بانگ درا
ضمیر اس مَدنِیّت کا دِیں سے ہے خالی575 575 524 60 ضرب کلیم
فقیہ شہر بھی رُہبانیت پہ ہے مجبور552 552 500 34 ضرب کلیم
مَدنِیَّتِ اسلام561 561 510 45 ضرب کلیم
مَیں اپنی تسبیحِ روز و شب کا شُمار کرتا ہوں دانہ دانہ457 458 421 175 بال جبریل
ندّی کا صاف پانی تصویر لے رہا ہو78 78 47 35 بانگ درا
نغمۂ انسانیت کامل نہیں غیر از فغاں182 182 155 168 بانگ درا
نِسوانیَتِ زن کا نِگہباں ہے فقط مرد608 608 558 94 ضرب کلیم
نیک ہے نیّت اگر تیری تو کیا پروا تجھے84 84 53 43 بانگ درا
وحدت کی لَے سُنی تھی دنیا نے جس مکاں سے114 114 87 87 بانگ درا
ورنہ اُمّت ترے محبوبؐ کی دیوانی تھی؟191 191 163 178 بانگ درا
وطنیّت187 187 160 173 بانگ درا
وہ سرزمیں مَدنیّت سے ہے ابھی عاری!664 664 614 153 ضرب کلیم
پانی ترے چشموں کا تڑپتا ہوا سیماب737 737 676 256 ارمغان حجاز
پھُول بن کر اپنی تُربت سے نِکل آتا ہے یہ262 262 233 262 بانگ درا
چشمِ خرد کو اپنی تجلّی سے نور دے75 75 43 31 بانگ درا
چو قُربِ او طلَبی درصفاے نیّت کوش”239 239 210 235 بانگ درا
کلیِسا کی بُنیاد رُہبانیت تھی443 445 410 160 بال جبریل
کچھ قدر اپنی تُو نے نہ جانی386 382 345 78 بال جبریل
کھُلا یہ مر کر کہ زندگی اپنی تھی طلسمِ ہوَس سراپا163 163 137 145 بانگ درا
کہ رُوح اس مَدنِیّت کی رہ سکی نہ عفیف585 585 533 69 ضرب کلیم
کیا کم ہیں فرنگی مَدنِیّت کے فتوحات432 435 400 146 بال جبریل
ہم کو جمعیّتِ خاطر یہ پریشانی تھی191 191 163 178 بانگ درا
ہوں گی اے خوابِ جوانی! تیری تعبیریں بہت116 116 90 90 بانگ درا
یعنی ترے آنسوؤں کے تارے155 155 129 137 بانگ درا
یہ فرنگی مَدنیّت کہ جو ہے خود لبِ گور!584 584 532 68 ضرب کلیم
“گداے گوشہ نشینی تو حافظاؔ مخروش”239 239 210 234 بانگ درا