صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نکلے"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ ہی نکلے گی کوئی بجلی جلانے کے لیے126 126 100 102 بانگ درا
اِدھر ڈُوبے اُدھر نکلے، اُدھر ڈُوبے اِدھر نکلے303 303 273 311 بانگ درا
توڑ کر نکلے گا زنجیرِ طلائی کا اسیر95 95 63 56 بانگ درا
جبینیں خاک پر رکھتے تھے جو، اِکسیر گر نکلے303 303 272 310 بانگ درا
جوانانِ تتاری کس قدر صاحب نظر نکلے303 303 272 311 بانگ درا
خبر دیتی تھیں جن کو بجلیاں وہ بے خبر نکلے303 303 272 311 بانگ درا
ستارے شام کے خُونِ شفَق میں ڈُوب کر نکلے302 302 272 310 بانگ درا
شوقِ آزادی کے دنیا میں نہ نِکلے حوصلے80 80 48 37 بانگ درا
طمانچے موج کے کھاتے تھے جو، بن کر گُہر نکلے303 303 272 310 بانگ درا
عقابی شان سے جھپٹے تھے جو، بے بال و پر نکلے302 302 272 310 بانگ درا
علم کے دریا سے نِکلے غوطہ زن گوہر بدست132 132 107 111 بانگ درا
نکلے تری تلاش میں قافلہ ہائے رنگ و بُو438 440 404 153 بال جبریل
وہ نکلے میرے ظلمت خانۂ دل کے مکینوں میں129 129 103 106 بانگ درا
یہ خاکی زندہ تر، پائندہ تر، تابندہ تر نکلے303 303 272 311 بانگ درا