صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نور"، 126 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(ماخوذ از انوریؔ)442 444 409 158 بال جبریل
آرزو نورِ حقیقت کی ہمارے دل میں ہے81 81 49 39 بانگ درا
آزاد کا اندیشہ حقیقت سے منوّر591 591 540 77 ضرب کلیم
آسماں ہوگا سحَر کے نور سے آئینہ پوش221 221 194 214 بانگ درا
آفرنیش میں سراپا نور تُو، ظُلمت ہوں میں105 105 79 76 بانگ درا
آنکھ کا نور دل کا نور نہیں379 375 335 65 بال جبریل
اندھیرے کا ہو نور میں کیا گزارا90 90 58 50 بانگ درا
اَفلاک منوّر ہوں ترے نورِ سحَر سے633 633 584 120 ضرب کلیم
اُس موج کے ماتم میں روتی ہے بھَنْور کی آنکھ447 449 414 165 بال جبریل
اُسی کے نُور سے پیدا ہیں تیرے ذات و صفات618 618 568 104 ضرب کلیم
اُٹھا تیمور کی تُربت سے اک نور486 485 447 207 بال جبریل
اپنے نورِ نظر سے کیا خوب601 601 550 87 ضرب کلیم
اک دانشِ نُورانی، اک دانشِ بُرہانی358 356 311 31 بال جبریل
اے آنکہ ز نورِ گُہرِ نظمِ فلک تاب274 274 245 276 بانگ درا
بجلی کے چراغوں سے منوّر کیے افکار665 665 615 155 ضرب کلیم
بھلا پہاڑ کہاں، جانور غریب کہاں!61 61 31 15 بانگ درا
بے درد تیرے سوز کو سمجھے کہ نُور ہے76 76 45 32 بانگ درا
ترا جوہر ہے نُوری، پاک ہے تُو412 409 376 119 بال جبریل
تُو رہ نوردِ شوق ہے، منزل نہ کر قبول586 586 534 71 ضرب کلیم
تُو سراپا نور ہے، خوشتر ہے عُریانی تُجھے241 241 212 237 بانگ درا
تیرے در و بام پر وادیِ اَیمن کا نور420 423 388 130 بال جبریل
جبینوں سے نورِ ازل آشکارا89 89 57 49 بانگ درا
جس کے پرتوَ سے منوّر رہی تیری شبِ دوش684 684 634 175 ضرب کلیم
جَلانا دل کا ہے گویا سراپا نُور ہو جانا103 103 76 73 بانگ درا
جہاں رَوشن ہے نُورِ ’لا اِلہ‘ سے735 735 675 255 ارمغان حجاز
جیسے ہو جاتا ہے گُم نور کا لے کر آنچل141 141 116 121 بانگ درا
حالیؔ بھی ہوگیا سوئے فردوس رہ نورد250 250 222 248 بانگ درا
حقیقت ایک ہے ہر شے کی، خاکی ہو کہ نُوری ہو302 302 271 310 بانگ درا
حیات کیا ہے، حضور و سُرور و نُور و وجود582 582 530 66 ضرب کلیم
خاک تیرے نُور سے روشن بصر465 465 429 184 بال جبریل
خاک یہ کس کی ہے، کس کا ہے یہ نُورِ آفتاب؟444 446 411 161 بال جبریل
خاکی و نوری نہاد، بندۂ مولا صفات421 424 389 132 بال جبریل
خواہی ار صحنِ خانہ نورانی”495 494 456 217 بال جبریل
خودی کی موت سے مغرب کا اندرُوں بے نور593 593 542 79 ضرب کلیم
خونِ جگر سے تربیت پاتی ہے جو سخنوری240 240 211 236 بانگ درا
دل سِینۂ بے نُور میں محرومِ تسلّی651 651 601 141 ضرب کلیم
دُنیا کے لیے رِدائے نوری492 491 453 214 بال جبریل
دیدۂ انساں سے نامحرم ہے جن کی موجِ نور244 244 215 240 بانگ درا
رُوح اسلام کی ہے نُورِ خودی، نارِ خودی543 543 492 25 ضرب کلیم
زائیدگانِ نُور کا ہے تاجدار تُو75 75 44 31 بانگ درا
زمیں سے نُوریانِ آسماں پرواز کہتے تھے303 303 272 311 بانگ درا
زندگانی کے لیے نارِ خودی نور و حضور543 543 492 25 ضرب کلیم
سبزۂ نَورُستہ اس گھر کی نگہبانی کرے266 266 236 266 بانگ درا
سراپا نور ہو جس کی حقیقت، مَیں وہ ظلمت ہوں99 99 69 64 بانگ درا
شانۂ موجۂ صرصر سے سنور جاتا ہوں58 58 28 11 بانگ درا
شعلۂ گردُوں نَورد اک مُشتِ خاکستر میں تھا282 282 254 287 بانگ درا
شمع اک شعلہ ہے لیکن تُو سراپا نور ہے120 120 93 94 بانگ درا
شمعِ حق سے جو منّور ہو یہ وہ محفل نہ تھی269 269 239 270 بانگ درا
صحرا نَوردی286 286 257 291 بانگ درا
صد انوریؔ و ہزار جامیؔ!601 601 550 87 ضرب کلیم
صفَتِ غُنچہ ہم آغوش رہوں نُور سے میں144 144 118 124 بانگ درا
صورتِ شمع نُور کی مِلتی نہیں قبا اُسے139 139 113 117 بانگ درا
صُحبتِ اہلِ صفا، نُور و حضور و سُرور414 417 383 123 بال جبریل
صِلہ ان کی کدوی کاوش کا ہے سینوں کی بے نوری392 388 351 87 بال جبریل
طلسمِ ظلمتِ شب سُورۂ و النُّور سے توڑا88 88 56 47 بانگ درا
عشق سے نُورِ حیات، عشق سے نارِ حیات418 421 387 128 بال جبریل
عصرِ نَو رات ہے، دھُندلا سا ستارا تُو ہے235 235 206 230 بانگ درا
عظمتِ یُونان و روما لُوٹ لی ایّام نے178 178 152 164 بانگ درا
غرّۂ شوّال! اے نُورِ نگاہِ روزہ‌دار208 208 181 199 بانگ درا
غوطہ‌زن نُور میں ہے آنکھ کے تارے کی طرح237 237 207 232 بانگ درا
فضائے نُور میں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پیدا576 576 525 60 ضرب کلیم
فطرت تھی جس کی نُورِ نبوّت سے مُستنیر271 271 241 272 بانگ درا
فکر بے نُور ترا، جذبِ عمل بے بنیاد551 551 500 33 ضرب کلیم
لباسِ نور میں مستور ہوں میں118 118 92 93 بانگ درا
متاعِ نُور کے لُٹ جانے کا ہے ڈر تجھ کو173 173 147 158 بانگ درا
محبّت کے شرر سے دل سراپا نور ہوتا ہے102 102 74 70 بانگ درا
مدینہ تیری نگاہوں کا نور تھا گویا107 107 81 79 بانگ درا
مرا نورِ بصیرت عام کر دے347 411 378 11 بال جبریل
مَیں بھی آباد ہوں اس نور کی بستی میں مگر87 87 55 45 بانگ درا
مُلّا کی نظر نُورِ فراست سے ہے خالی738 738 676 257 ارمغان حجاز
مچھلی ہے کوئی میرے دریائے نور کی تُو200 200 172 189 بانگ درا
مہر نے نور کا زیور تجھے پہنایا ہے86 86 54 45 بانگ درا
میری آنکھوں کا نُور ہے تُو426 429 394 138 بال جبریل
نار سے، نُور سے تہی آغوش204 204 175 193 بانگ درا
نور تیرا چھُپ گیا زیرِ نقابِ آگہی120 120 93 94 بانگ درا
نور سے جس کے مِلے رازِ حقیقت کی خبر81 81 49 38 بانگ درا
نور سے دُور ہوں ظلمت میں گرفتار ہوں میں87 87 55 46 بانگ درا
نور سے معمور ہو جاتا ہے دامانِ نظر80 80 48 37 بانگ درا
نور کا طالب ہوں، گھبراتا ہوں اس بستی میں مَیں86 86 54 44 بانگ درا
نور یہ وہ ہے کہ ہر شے میں جھلک ہے اس کی143 143 117 123 بانگ درا
نورِ خورشید کی محتاج ہے ہستی میری87 87 55 46 بانگ درا
نورِ خورشید کے طوفان میں ہنگامِ سحَر141 141 116 121 بانگ درا
نورِ مسجودِ مَلک گرمِ تماشا ہی رہا81 81 49 39 بانگ درا
نوری حضوری تیرے سپاہی386 382 345 78 بال جبریل
نُور سے معمور یہ خاکی شبستاں ہو ترا266 266 236 266 بانگ درا
نُورِ آگاہی سے روشن تری پہچان ہے کیا143 143 117 122 بانگ درا
نُورِ ابراہیمؑ سے آزر کا گھر روشن ہُوا269 269 240 270 بانگ درا
نُورِ توحید کا اِتمام ابھی باقی ہے236 236 206 230 بانگ درا
نُورِ حق بُجھ نہ سکے گا نفَسِ اعدا سے235 235 206 230 بانگ درا
نُورِ فطرت ظُلمتِ پیکر کا زِندانی نہیں266 266 236 266 بانگ درا
نُورِ ما چوں آتشِ سنگ از نظر پنہاں خوش است”270 270 240 271 بانگ درا
نہ ہو طبیعت ہی جن کی قابل، وہ تربیت سے نہیں سنورتے162 162 136 145 بانگ درا
وہ آفتاب جس سے زمانے میں نور ہے75 75 43 31 بانگ درا
وہ ذرا سا جانور ٹُوٹا ہُوا ہے جس کا سر97 97 66 60 بانگ درا
وہ نگاہیں نا اُمیدِ نُورِ ایمن ہوگئیں215 215 188 207 بانگ درا
وہ ہے نورِ مطلق کی آنکھوں کا تارا90 90 58 50 بانگ درا
پردۂ نور میں مستور ہے ہر شے تیری86 86 54 45 بانگ درا
پیکرِ نُوری کو ہے سجدہ میّسر تو کیا419 422 387 129 بال جبریل
چاندنی ہے نور تیرا، عشق میرا نور ہے106 106 79 77 بانگ درا
چشمِ خرد کو اپنی تجلّی سے نور دے75 75 43 31 بانگ درا
چشمِ کوہِ نُور نے دیکھے ہیں کتنے تاجور178 178 152 164 بانگ درا
چشمۂ آفتاب سے نُور کی ندّیاں رواں436 438 403 151 بال جبریل
چھوڑ کر آبادیاں رہتا ہے تُو صحرا نَورد284 284 256 289 بانگ درا
چھُپایا نورِ ازل زیرِ آستیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
کر اپنی رات کو داغِ جگر سے نُورانی478 477 438 197 بال جبریل
کمالِ ترک ہے تسخیرِ خاکی و نوری379 375 334 64 بال جبریل
کوئی شے چھُپ نہیں سکتی کہ یہ عالَم ہے نورانی754 754 692 279 ارمغان حجاز
کہ نُورِ دیدہ اش روشن کُند چشمِ زلیخا را”207 207 180 199 بانگ درا
کہنے لگے کہ اُونٹ ہے بھدّا سا جانور316 316 284 326 بانگ درا
کیوں تعجّب ہے مری صحرا نَوردی پر تجھے286 286 257 291 بانگ درا
گئے وہ ایّام، اب زمانہ نہیں ہے صحرانوَردیوں کا156 156 130 138 بانگ درا
گرچہ مَیں ظلمت سراپا ہوں، سراپا نور تو106 106 80 78 بانگ درا
گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نُور412 409 376 119 بال جبریل
گِرہ بھنور کی کھُلے تو کیونکر، بھنور ہے تقدیر کا بہانہ458 459 422 176 بال جبریل
گھَٹ کر ہُوا مثلِ شرر تارے سے بھی کم نُور تر272 272 242 273 بانگ درا
ہر خاکی و نُوری پہ حکومت ہے خرد کی552 552 501 34 ضرب کلیم
ہر کہ نورِ حق خورد قُرآں شود480 479 441 200 بال جبریل
ہرات و کابل و غزنی کا سبزۂ نورس484 483 445 205 بال جبریل
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے299 299 268 306 بانگ درا
ہند میں اب نُور ہے باقی نہ سوز472 472 434 191 بال جبریل
ہے ترے نور سے وابستہ مری بود و نبود87 87 55 46 بانگ درا
ہے زمینِ قُرطُبہ بھی دیدۂ مسلم کا نور172 172 146 156 بانگ درا
ہے مرے سِینۂ بے نُور میں اب کیا باقی617 617 567 103 ضرب کلیم
یا محبّت کی تجلّی سے سراپا نُور ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نُوری ہے نہ ناری ہے305 305 274 313 بانگ درا
“محلِّ نورِ تجلّی ست راے انور شاہ239 239 210 235 بانگ درا